عام انتخابات ۔2019 کا 7واں اورآخری مرحلہ 19 مئی کو ، پولیس اور مرکزی فورس کی سخت چوکسی
59لوک سبھا پارلیمانی حلقہ ہائے انتخابات اور 7ریاستیں ومرکز کے زیرانتظام علاقوں میں ووٹ ڈالے جائیں گے
10کروڑایک لاکھ 75ہزار سے زائد ووٹ دہندگان 918 امیدواروں کی قسمت کا فیصلہ کریں گے
انتخابات کو پرسکون طریقے سے مکمل کرانے کے لئے ایک لاکھ 12ہزارسے زائد پولنگ اسٹیشن قائم کئے گئے ہیں ۔ ساتویں دور( 19مئی ، 2019) کو جن پارلیمانی حلقہ ہائے انتخابات میں ووٹ ڈالے جانے ہیں :
ریاست /مرکزی کے زیرانتظام علاقے
|
7ویں مرحلے میں پارلیمانی حلقہ ہائے انتخابات کی تعداد
|
ووٹروں کی مجموعی تعداد
|
مرد ووٹ دہندگان کی کل تعداد
|
خواتین ووت دہندگان کی کل تعداد
|
تیسرے زمرے کے ووٹ دہندگان کی تعداد
|
انتخابات لڑنے والے امیدواران کی تعداد
|
پولنگ اسٹیشن کی کل تعداد
|
بہار
|
8
|
15252608
|
8095447
|
7156660
|
501
|
157
|
15811
|
ہماچل پردیش
|
4
|
5330154
|
2724111
|
2605996
|
47
|
45
|
7723
|
جھارکھنڈ
|
3
|
4564681
|
2364541
|
2200119
|
21
|
42
|
4315
|
مدھیہ پردیش
|
8
|
14913890
|
7626516
|
7286890
|
484
|
82
|
18411
|
پنجاب
|
13
|
20892674
|
11059828
|
9832286
|
560
|
278
|
23213
|
اترپردیش
|
13
|
23638797
|
12818440
|
10818931
|
1426
|
167
|
25874
|
مغربی بنگال
|
9
|
14963064
|
7698023
|
7264664
|
377
|
111
|
17042
|
چنڈی گڑھ
|
1
|
619285
|
327984
|
291282
|
19
|
36
|
597
|
میزان
|
59
|
100175153
|
52714890
|
47456828
|
3435
|
918
|
112986
|
7ویں مرحلے کے ریاستوں /مرکزکے زیرانتظام علاقوں کی تعداد
|
Comments
Post a Comment