بانسبیڑیا میں ہنومان جینتی کا جلوس پولیس انتظامیہ قانون کو ٹھینگا دیکھاتے ہوئے اصلاحات کی نمائش ڈی جے کے گانوں کے ساتھ گالی گلوچ انتظامیہ تماشائی بنی رہی ، باوجود مسلمان پانی پلاتے رہے ۔
ہگلی16/اپریل ( محمد شبیب عالم ) بانسبیڑیا میں ہنومان جینتی کے موقعے پر اکثریتی طبقہ کے جانب سے عظیم الشان جلوس نکلالی گئی ۔ جلوس جتنی بڑی تھی اتنی ہی تعداد میں اصلاحات وہ بی DJ کےساتھ جس سے پورا علاقہ دہل چکا تھا ۔ جئے شری رام کے نعروں کےساتھ کشمیر اور پاکستان کے خلاف روح تک کو مجروح کردینے والا ڈائلاگ بجائے جارہے تھے ۔ حد تو تب ہوگئی کہ ڈی جے باجے سے نفرت انگیز گانے تو بج ہی رہےتھے اچانک اسی دوران بلکل سیدھے لفظوں میں گالی گلوچ بجنے لگا یہ سن کر مسلم علاقے کے لوگ ایک وقت کے لئے سکتے میں آگئے لیکن دوسری دفعہ گالی گلوچ بجتا کہ تب تک کسی نے گانا بدل دیا ۔ لیکن پھر بھی اس علاقے کے لوگ صبر سے کام لئے اور جلوس کا استقبال مخلصانہ انداز میں انہیں پانی پلاتے ہوئے رخصت کیا ۔ ایک طرف سے جلوس گزر جانے کےبعد لوگوں کے درمیان چرچا شروع ہوگیا کہ آخر اسطرح سے تو پہلے کبھی نہیں ہوا ۔ کھلے عام ڈی جے کے زریعے گالی ۔ کچھ لوگوں نے تو یہ بھی کہنا شروع کیا کہ اور پانی شربت انہیں پلاؤ ۔ موقعے پر موجود کچھ لوگوں نے پولیس کےساتھ اس گالی گلوچ کو لیکر چرچا کرنا چاہا تو پولیس نے سیدھے کہہ دیا کہ ا