بنڈیل کے لوکوپارہ میں بیوی کو قتل کرنے کے بعد شوہر نے خود کو پولیس کےحوالے کیا ۔ ‏


 
ہگلی4اپریل ( محمد شبیب عالم )
 یہ واقعہ بنڈیل اسٹیشن کےقریب  لوکو پاڑہ بنجارہ بستی میں پیش    آیا  ۔ گزشتہ رات سنی پاسی نے اپنی بیوی کے  سر پر لوہےکی سلاخ سے  حملہ کرکے موت کی نیند سلادیا  اور اسکی لاش کو ریل کی پٹریوں   کے کنارے  ایک جنگل میں   ویران مقام پر  پھینک دیا ۔ سنی پاسی اپنی گناہ قبول کرتے ہوئے بتایا  کہ اسکی    تیسری بیوی رانی پاسی کا معاشقہ کسی دوسرے شخص کےساتھ چل رہا ہےاسی شک میں اسکا قتل کردیا ۔   سنی پاسی نےکہا کہ  گزشتہ  
 کل رات دونوں ایک ساتھ شراب پیا کسی بات   کولیکر  ننےن بحث ہوئی  سنی اسکے سرپر لوہےکی سلاخ دےمارا ۔    سنی پاسی خود کو پولیس کی حوالے کرتے ہوئے کیا کہاکہ اسکی بیوی کا کسی دوسرے شخص کے ساتھ معاشقہ چل رہا تھا اور اس وجہ سے وہ میرے ساتھ رہنا نہیں چاہتی تھی ہمیشہ اپنی ماں کے گھر جانے کی رٹ لگائے رہتی تھی ۔   میرے انکار کرنے پر لڑتی جھگڑتی تھی گزشتہ کل رات کو میں گھر پر ہی ہمیشہ کی طرح شراب پی رہا تھا اور خوب نشے میں تھا اس دوران اپنی بیوی یہ تیسری بیوی کو بھی شراب پلایا اس کےبعد پھر سے آپسی بحث شروع ہوگئی اور میں غصے میں آکر ایک لوہے کی سلاخ اسکے سرپر دے مارا جس کی وجہ سے اسکی موقعے پر ہی موت ہوگئی ۔ یہ دیکھ لاش چھپانے کی کوشش میں ریلوے پٹری کے قریب جھاڑیوں مجھے پھینک دیا مگر کسی نے دیکھ لیا اور میں خود کو پولیس کے حوالے کردیا ۔     پڑوسیوں کا کہنا ہےکہ کچھ دنوں سے ہی یہ لوگ یہاں رہ رہے ہیں ریلوے کواٹر میں کمرہ کرایا پر لیکر ۔ جب سے یہ لوگوں یہاں رہ رہے ہیں تب سے ہر روز انکے درمیان لڑائی جھگڑے ہوتی رہتی تھی لیکن یہ اسطرح کی حرکت کریگا کسی نے بھی نہیں سوچا تھا ۔

Comments

Popular posts from this blog

اسلام پاڑہ حالٹ پر نہ جانے کب مزید ٹریں ٹھہریں گی ، ایم پی ، ایم ایل اے کی کارکردگی بھی ناقص ، لوگوں میں ناراضگی کہا جواب ووٹ سے دینگے

اپنا حق حاصل کرنے کے لئے احتجاج کا کوئی ایسا طریقہ اختیار نہ کریں جس سے عوام کا عوام سے سامنا ہونے کا اندیشہ ہو : مولانا حلیم اللہ قاسمیجمعیۃ علماء مہاراشٹر کا یکروزہ تربیتی اجلاس بحسن و خوبی اختتام پذیر

अग्रणी चिकित्सा शिक्षा और व्यापक देखभाल HOPECON'25 कोलकाता में तैयार