ڈپٹی الیکشن کمشنر سدیپ جین نے عام انتخابات 2019 کے آخری مرحلے کی پولنگ اور کاؤنٹنگ کی تیاریوں کا جائزہ لیا


کولکاتا‘13/مئی، 2019:
ڈپٹی الیکشن کمشنر شری سدیپ جین نے عام انتخابات 2019 کے ساتویں مرحلے میں آئندہ 19 مئی کو ہونے والی پولنگ اور 23 مئی، 2019 کی کاؤنٹنگ کے سلسلے میں تیاریوں کا جائزہ لیا۔ اس میٹنگ کا انعقاد بنگال چیمبر آف کامرس کی عمارت میں صبح میں کیا گیا۔ اس موقع پر ریاست میں سیکوریٹی انتظامات اور لا ء اینڈ آرڈر کی صورتحال کا از سر نو جائزہ لیا گیا۔ تمام عام مشاہدین کے ساتھ ڈسٹرکٹ الیکٹوریل آفسران اور تمام ایس پی کو اس میٹنگ میں شریک ہونے کی ہدایت کی گئی۔ شری سدیپ جین نے دیگر انتخابی پروگراموں سے متعلق مغربی بنگال کے چیف الیکٹوریل آفیسر ڈاکٹر عارض آفتاب ، خصوصی پولس آبزرور شری وویک دوبے اور خصوصی آبزرور شری اجے نائک کے ساتھ متعدد میٹنگیں کیں۔
Deputy Election CommissionerSudeep Jain in the city to review preparations for last phase polling and counting .

 

Comments

Popular posts from this blog

Former Chinsura Mogra Block President Debabrata Biswas's homecoming after leaving BJP and holding the Trinamool flag again was witnessed with enthusiasm and excitement among the fans

State Sub-Junior Boxing Championship Concludes in Shibpur; Bengal’s Rising Boxers Secure Tickets to National Championship in Jalandhar

Suraksha Clinic and Diagnostics Expands Its Presence in Kolkata With The Launch Of New Diagnostics Centre in Shyambazar; Councillor Dr. Minakshi Ganguly inaugurates the same