ہائرسکنڈری2019 امتحان میں شائین کوچنگ سنٹر کے طالب علموں کا نمایاں کامیابی

 ہگلی 27/مئی  -
(آصف رضا)علم و دانش میں واقع انگس شائین کوچنگ سنٹر کا ہائرسکنڈری امتحان کا نتیجہ تشفی بخش رہا۔گزشتہ سالوں کی طرح امسال بھی کوچنگ کے طالب علموں کا نتیجہ منفرد و نمایاں رہا۔اور شرح کامیابی میں اضافہ رہا۔ ان تمام بچوں کی بہترین نتیجہ سے اسکول ھزا ,علاقائی افراد,بشمول انگس شائین کوچنگ سنٹر کے روح رواں جناب ماسٹر محمد عرفان صاحب ارر کوچنگ سے جڑے تمام محنتی اساتزہ نے اپنی دلی مسرت  کا اظہار کیا۔واضح ہو کہ امسال کوچنگ سنٹر کی جانب سے کل 64طالب علموں نے امتحان میں شرکت کی۔جن مہہ جبین بانو بنت محمد عالمگیر 420 نمبرات% 84 کےساتھ کوچنگ میں سرے فہرست رہی۔اور اسکول سطح پر دوسرا  مقام حاصل کی۔صبا خان 413 نمبر چوتھااور شگفتہ شاہین 410 نمبرات   کیساتھ پانچویں پوزیشن پر رہی۔ اسطرح کل 17طالب علم اسٹار ,14 فرسٹ ,21 سکنڈ اور7 طالب علم تھرڈ پوزیشن حاصل کیا۔اور 3 طلباء ناکام ہوےاللہ تعالی ان تمام بچوں کا حامی و ناصر ہو۔آمین

Comments

Popular posts from this blog

Former Chinsura Mogra Block President Debabrata Biswas's homecoming after leaving BJP and holding the Trinamool flag again was witnessed with enthusiasm and excitement among the fans

State Sub-Junior Boxing Championship Concludes in Shibpur; Bengal’s Rising Boxers Secure Tickets to National Championship in Jalandhar

Suraksha Clinic and Diagnostics Expands Its Presence in Kolkata With The Launch Of New Diagnostics Centre in Shyambazar; Councillor Dr. Minakshi Ganguly inaugurates the same