بھانٹ پاڑہ بدھان سبھا سے کانگریسی امیدوار خواجہ احمد کے لئے سخت مقابلہ
ائندہ 19مئی بھاٹ پاڑہ بدھان سبھا ضمنی الیکشن ھونے جارھا ھے جس میں کانگریس کہ
تعلیم یافتہ امیدوار خواجہ احمد حسین کو ٹکٹ دیکر کانگریس نے بھاٹ پاڑہ میں مقابلہ سخت کردیا ھے خواجہ احمد حسین سبھی سے ملاقات کہ علاوہ جوٹ مل کہ مزدوروں سے بھی ملاقات کی اور خود کہ لئے ووٹ د ینے کی اپیل بھی کرتے دیکھے مقامی جوٹ مل اور دیگر لوگوں نے کانگریس کہ امیدوار خواجہ احمد حسین کو گلے لگا رھے اور اپ ہی کامیاب ھونگے اس کی امید بھی ظاہر کی ایک شخص خواجہ احمد حسین کو لگے سے لگاتے دیکھے جاسکتے ھیں ۔۔۔۔ ( پرویز عالم )

Comments
Post a Comment