فیض احمد فیض اردو ہائیرسکندری اسکول کا شاندار نتائج۔

 ہگلی27/مئی  -اسد رضا خان 430 نمبر لاکر پورے اسکول میں اول مقام 
حاصل کیئے جبکہ 426 نمبر لاکر افشاں انجم دوسرے مقام اور روشن آرا 410 شہباز حسین 409 نمان احمد 405 محمد سوہب اور داور حسین 400 نمبر حاصل کیے۔  امسال کل 157 طلبا و طالبات امتحاں میں شرکت کیئے  اور  132 کامیاب ہوئے جن میں 51 طلبا و طالبات 60 فیصد سے زاید نمبرات حال کیے۔ 
نوبل ا یجوکشنل اینڈ سوسل ٹرست  اپنے  تمام کامیاب طلبا و طالبات کو مبارک باد پیش کرتا ہے۔

Comments

Popular posts from this blog

اسلام پاڑہ حالٹ پر نہ جانے کب مزید ٹریں ٹھہریں گی ، ایم پی ، ایم ایل اے کی کارکردگی بھی ناقص ، لوگوں میں ناراضگی کہا جواب ووٹ سے دینگے

اپنا حق حاصل کرنے کے لئے احتجاج کا کوئی ایسا طریقہ اختیار نہ کریں جس سے عوام کا عوام سے سامنا ہونے کا اندیشہ ہو : مولانا حلیم اللہ قاسمیجمعیۃ علماء مہاراشٹر کا یکروزہ تربیتی اجلاس بحسن و خوبی اختتام پذیر

अग्रणी चिकित्सा शिक्षा और व्यापक देखभाल HOPECON'25 कोलकाता में तैयार