اوپیرا جیمش ریاض قریشی کہ جانب سے دعوت افطار
زکریا اسٹریٹ کہ اوپیرا جیمش ( ریاض قریشی ) کہ جانب سے نگینہ کہ تمام دوکانداروں کو دعوت افطار میں مدعو کیا گیا بازار کہ سبھی دوکانداروں نے پرجوش شرکت کیا اافطار اور کھانے انتظامات کئے گئے تھے پروپرائٹر ریاض قریشی میزابانی میں پیش پیش رہے دعوت میں ائے تمام لوگوں کا شکریہ بھی ادا کیا ۔۔۔۔۔۔۔ ( پرویز عالم )
Comments
Post a Comment