ہوڑہ- رانچی- ہوڑہ اسپیشل ٹرین کی منسوخی کے عوض ہوڑہ- رانچی انٹر سٹی ایکسپریس ٹرین چلائی جائے گی


کولکاتا‘07/جون، 2019:
08627/08628 ہوڑہ- رانچی- ہوڑہ اسپیشل ٹرین یکم جولائی ، 2019 سے منسوخ کی جائے گی اور اس کے عوض ٹرین نمبر 18627/18628 ہوڑہ- رانچی- ہوڑہ انٹر سٹی ایکسپریس ہوڑہ اور رانچی سے ایک ہی روٹ پر یکم جولائی، 2019 سے چلائی جائے گی۔
Howrah-Ranchi Intercity Express Introduced in lieu off cancelled Train 08627/08628 Howrah- Ranchi- Howrah Special

Comments

Popular posts from this blog

اسلام پاڑہ حالٹ پر نہ جانے کب مزید ٹریں ٹھہریں گی ، ایم پی ، ایم ایل اے کی کارکردگی بھی ناقص ، لوگوں میں ناراضگی کہا جواب ووٹ سے دینگے

اپنا حق حاصل کرنے کے لئے احتجاج کا کوئی ایسا طریقہ اختیار نہ کریں جس سے عوام کا عوام سے سامنا ہونے کا اندیشہ ہو : مولانا حلیم اللہ قاسمیجمعیۃ علماء مہاراشٹر کا یکروزہ تربیتی اجلاس بحسن و خوبی اختتام پذیر

अग्रणी चिकित्सा शिक्षा और व्यापक देखभाल HOPECON'25 कोलकाता में तैयार