دیہی صحت دیکھ بھال بنیادی ڈھانچے کو بہتر بنانا


نئی دہلی،23 جولائی 2019 ؍    سال 18-2017 کے بجٹ اعلانات کے مطابق 2022 تک ڈیڑھ لاکھ صحت ذیلی مراکز اور ابتدائی صحت مراکز کو ہیلتھ اینڈ ویلنس سینٹرس( اے بی-ایچ ڈبلیو سی )میں تبدیل کیا جانا ہے تاکہ سبھی کیلئے صحت خدمات کو یقینی بنانے کے لئے جامع ابتدائی صحت دیکھ بھال (سی پی ایچ سی ) کی سہولت فراہم کی جا سکے ۔
اے بی-ایچ ڈبلیو سی کے تحت سی پی ایچ سی میں مائل بہ ترقی ، انسدادی ک، شفا بخش، سکون بخش اور باز آبادکاری سے متعلق خدمات شامل ہیں ۔ اے بی-ایچ ڈبلیو سی کا مقصد خدمات کا ایک وسیع رینج دستیاب کرانا ہے۔ تاکہ اس میں غیر متعدی امراض ، سکون بخش  اور بازآبادکاری سے متعلق دیکھ بھال ، منھ، آنکھ اور ای این ٹی دیکھ  بھال ، دماغی صحت اور ہنگامی  و جسمانی چوٹ کی پہلی سطح پر دیکھ بھال ،صحت کا فروغ اور یوگا جیسی ویلنیس سرگرمیاں  انجام دی جاسکیں۔  اس میں ژچگی اور بچوں کی صحت سے متعلق پہلے دستیاب سے کرائی جانےو الی خدمات جیسے ٹیکہ کاری اور متعدی امراض بھی شامل ہیں۔ایچ ڈبلیو سی کے توسط سے مفت ضروری ادویات اور تشخیصی خدمات بھی فراہم کرنے کا انتظام ہے۔
دیہی صحت سے متعلق اعداد و شمار (آر ایچ ایس ) کے مطابق 31 مارچ 2018 تک بہار میں 150 کمیونٹی ہیلتھ سینٹرس ( سی ایچ سی ) اور 1899 پرائمری ہیلتھ سینٹرس ( پی ایچ سی ) ہیں۔ پی ایچ سی اور سی ایچ سی میں قلت کی ریاست وار تفصیل حسب ذیل ہے:

ہندوستان میں 2011 کی آبادی کے مطابق صحت سہولیتوں میں کمی (31 مارچ 2018)
نمبر شمار
ریاست ؍ مرکز کے زیر انتظام علاقہ
پی ایچ سی
چی ایچ سی
آر
پی
ایس
کمی فیصد میں
آر
پی
ایس
کمی فیصد میں
1
آندھرا پردیش
1197
1147
50
4
299
193
106
35
2
اروناچل پردیش
48
143
*
*
12
63
*
*
3
آسام
954
946
8
1
238
172
66
28
4
بہار
3099
1899
1200
39
774
150
624
81
5
چھتیس گڑھ
774
793
*
*
193
169
24
12
6
گوا
19
25
*
*
4
4
0
0
7
گجرات
1290
1474
*
*
322
363
*
*
8
ہریانہ
550
368
182
33
137
113
24
18
9
ہماچل پردیش
212
576
*
*
53
91
*
*
10
جموں و کشمیر
327
637
*
*
81
84
*
*
11
جھارکھنڈ
966
298
668
69
241
171
70
29
12
کرناٹک
1306
2359
*
*
326
206
120
37
13
کیرلا
589
849
*
*
147
227
*
*
14
مدھیہ پردیش
1989
1171
818
41
497
309
188
38
15
مہاراشٹر
2201
1823
378
17
550
361
189
34
16
منی پور
80
91
*
*
20
23
*
*
17
میگھالیہ
114
108
6
5
28
28
0
0
18
میزورم
25
57
*
*
6
9
*
*
19
ناگا لینڈ
68
126
*
*
17
21
*
*
20
اڈیشہ
1315
1288
27
2
328
377
*
*
21
پنجاب
578
432
146
25
144
151
*
*
22
راجستھان
1861
2078
*
*
465
588
*
*
23
سکم
18
24
*
*
4
2
2
50
24
تمل ناڈو
1251
1421
*
*
312
385
*
*
25
تلنگانہ
768
643
125
16
192
91
101
53
26
تریپورہ
109
108
1
1
27
22
5
19
27
اتراکھنڈ
238
257
*
*
59
67
*
*
28
اترپردیش
5194
3621
1573
30
1298
822
476
37
29
مغربی بنگال
2153
913
1240
58
538
348
190
35
30
جزائر انڈمان و نکوبار
8
22
*
*
2
4
*
*
31
چنڈی گڑھ
0
0
0
0
0
0
0
0
32
دادر اور ناگر حویل
8
9
*
*
2
2
0
0
33
دمن اور دیو
2
4
*
*
0
2
*
*
34
دہلی
13
5
8
62
3
0
3
100
35
لکشدیپ
0
4
*
*
0
3
*
*
36
پڈو چیری
13
24
*
*
3
3
0
0
 
کل ہند؍ میزان
29337
25743
6430
22
7322
5624
2188
30





































































































ریاستی حکومت نے اطلاع دی ہے کہ  ضلع اسپتال مظفر پور میں ساڑھے تیرہ کروڑ روپئے کی تخمینہ لاگت سے 100 بستروں والا ایک سوپر اسپیشلیٹی ژچہ و بچہ  اسپتال (ایم سی ایچ) تعمیر کیا جا رہا ہے۔ تعمیر کا کام جاری ہے اور حتمی مرحلے میں ہے۔
سری کرشن  میڈیکل کالج اینڈ ہاسپیٹل ، مظفر پور میں 100 بستروں والے ایک پیڈیاٹرک انٹنسیو کیئر یونٹ (پی –آئی سی یو) ، مختلف اضلاع میں پانچ وائرو لوجی لیبس اور دیگر اضلاع میں دس بستروں والے پیڈیاٹرک آئی سی یو کے قیام سے متعلق تجاویز ریاست سے طلب کی گئی ہیں،جن  کی تعمیر قومی صحت مشن (این ایچ ایم ) کے تحت کی جائے ۔
یہ اطلاع صحت و کنبہ بہبود کے وزیر مملکت جناب اشونی کمارچوبے نے آج راجیہ سبھا میں ایک تحریری جواب میں دی۔


Comments

Popular posts from this blog

Former Chinsura Mogra Block President Debabrata Biswas's homecoming after leaving BJP and holding the Trinamool flag again was witnessed with enthusiasm and excitement among the fans

State Sub-Junior Boxing Championship Concludes in Shibpur; Bengal’s Rising Boxers Secure Tickets to National Championship in Jalandhar

Suraksha Clinic and Diagnostics Expands Its Presence in Kolkata With The Launch Of New Diagnostics Centre in Shyambazar; Councillor Dr. Minakshi Ganguly inaugurates the same