اسکولوں کے احاطے کے نزدیک تمباکو مصنوعات کی فروخت


نئی دہلی،  23 جولائی 2019، سگریٹ اور دیگر تمباکو مصنوعات( اشتہار کی ممانعت اور تجارت اور کامرس، پیداوار سپلائی اور تقسیم کے ریگولیشن) قانون 2003( سی او ٹی پی اے2003) کی دفعہ 6 ایسے کسی بھی شخص کو سگریٹ یا کسی دیگر تمباکو مصنوعات کی فروخت کی ممانعت کرتا ہے جو 18 سال سے کم عمر کا ہے اوراس کے تحت کسی تعلیمی ادارے کے 100 گز کے اندر علاقے میں تمباکو مصنوعات کی فروخت ممنوع ہے۔
سی او ٹی پی اے،2003 اور اس کے تحت بنائے گئے ضابطوں کی شقوں کے نفاذ کی ذمہ داری ریاستوں اور مرکز کے انتظام والے علاقوں کی انتظامیہ کی ہے۔ریاستوں اور مرکز کے انتظام والے علاقوں کی طرف سے فراہم کی گئی اطلاع کے مطابق دفعہ 6 کی خلاف ورزی کو مشتہیر کردیا گیا ہے۔2018-19 کے دوران دفعہ 6 کی شقوں کی خلاف ورزی کے لئے جمع کئے گئے جرمانے کی رقم اور جرمانہ کئے گئے افراد کی تعداد حسب ذیل ہیں:
(2018-19 کے لئے  سگریٹ اور دیگر تمباکو مصنوعات ( اشتہار کی ممانعت اور تجارت اور کامرس، پیداوار ، سپلائی اور تقسیم) قانون2003 کے تحت چالان تفصیلات۔
(ریاستوں مرکز کے زیر انتظام علاقوں سے موصولہ اطلاع کے مطابق

2018-19
ریاست/ مرکز کے انتظام والے کا نام
دفعہ۔(اے)6
دفعہ ۔(بی) 6
ایسے افراد کی تعداد جن پر جرمانہ کیا گیا ہے
رقم جو جمع کی گئی(روپے میں)
ایسے افراد کی  تعداد جن پر جرمانہ کیاگیا
رقم جو جمع کی گئی( روپے میں)
اروناچل پردیش
0
0
1
200
آسام
0
0
62
4240
بہار
130
950
138
2400
چھتیس گڑھ
321
65726
990
8690
دہلی
299
93000
472
178510
گجرات
8712*
1434970*
8712*
1434970*
ہریانہ
70
1400
0
0
جموں وکشمیر
0
0
01
200
جھاڑ کھنڈ
318
63600
78
15600
کرناٹک
945
125123
1139
114195
کیرالہ
75
103000
843
113100
مدھیہ پردیش
41
3720
117
14580
مہاراشٹر
905
184650
1006
209160
میزورم
34
3,720
83
5,850
ناگا لینڈ
0
0
266
49,930
پدوچیری
0
0
24
8700
پنجاب
23886~
1314215~
23886~
1314215~
راجستھان
29885~
95487
29885~
5000
سکم
07
900
11
1870
تملناڈو
1581
330300
4844
1010400
تریپورہ
23
2180
1
200
اترپردیش
34
6750
22
4320
اترا کھنڈ
57
8300
213
10800


Comments

Popular posts from this blog

اپنا حق حاصل کرنے کے لئے احتجاج کا کوئی ایسا طریقہ اختیار نہ کریں جس سے عوام کا عوام سے سامنا ہونے کا اندیشہ ہو : مولانا حلیم اللہ قاسمیجمعیۃ علماء مہاراشٹر کا یکروزہ تربیتی اجلاس بحسن و خوبی اختتام پذیر

अग्रणी चिकित्सा शिक्षा और व्यापक देखभाल HOPECON'25 कोलकाता में तैयार

کلکتہ کے مٹیا برج گارڈن ریچ( میٹھا تلاب) میں 26 جنوری ریپلک ڈے کے موقع پر جےء ہند ویلفیئر سوسائٹی کی جانب سے  کینسر آورنیس ایجوکیشنل کانفرنس پروگرام منعقد کیا گیا