چندن نگر میں ونڈرلینڈ پارک بنانے کے نام پر قدیم قیمتی درخت کاٹے جارہے ہیں ۔

 ہگلی27/جولائی (محمد شبیب عالم )  چندن نگر کے KMDA پارک میں مرمت 
کا کام چل رہا ہے ۔ بتایا جارہا ہے کہ اس پارک کو لائٹ ہب بنا یا جائے گا ۔ اس پارک کا نیا نام ونڈرلینڈ رکھا جائے گا ۔  اسکے لئے اس پارک کے تمام پرانے قیمتی درخت کاٹ دیا جارہا ہے ۔ ایک طرف جہاں فضاء کو آلودگی سے پاک رکھنے کے لئے درخت لگانے کی بات کی جاتی ہے وہیں یہاں قدیم درختوں کو کاٹ کر اس پارک کی خوبصورتی اور فضاکو آلودہ کرنے کی کوشش کی جارہی ہے ۔  اس معاملے میں جب KMDA کے افسران سے بات کرنے کی کوشش کی گئی تو وہ کیمرے کے سامنے کچھ بھی بولنے سے انکار کیا ۔  لیکن انکے جانب سے یہ سناگیاکہ لائٹ ہب تیاری کے ساتھ ساتھ چھوٹے چھوٹے پودے بھی لگائے جارہے ہیں ۔ ادھر اس معاملے میں مقامی لوگوں میں خاصی ناراضگی پائی جارہی ہے ۔

Comments

Popular posts from this blog

Former Chinsura Mogra Block President Debabrata Biswas's homecoming after leaving BJP and holding the Trinamool flag again was witnessed with enthusiasm and excitement among the fans

State Sub-Junior Boxing Championship Concludes in Shibpur; Bengal’s Rising Boxers Secure Tickets to National Championship in Jalandhar

Suraksha Clinic and Diagnostics Expands Its Presence in Kolkata With The Launch Of New Diagnostics Centre in Shyambazar; Councillor Dr. Minakshi Ganguly inaugurates the same