آئی آئی ٹی کھڑگپور کی ایک ریسرچ ٹیم نے ایم ایس ڈبلیو کیلئے ’صفرنقصان ‘ طریقہ کارتیار کیا

 

کولکاتا‘31/جولائی، 2019:
آئی آئی ٹی کھڑگپور کے ایک ریسرچ ٹیم نے ہائیڈرو تھرمل کاربونائزیشن (ایچ ٹی سی) نامی ایک طریقہ کار تیار کیا ہے جس کی مدد سے میونسپل سولڈ ویسٹ (ایم ایس ڈبلیو) میں موثر اقدام کئے جاسکتے ہیں۔ اس کی مدد سے مکسڈ ایم ایس ڈبلیو کو بائیو فیول، مٹی ترمیم میں منتقل کیا جاسکتا ہے۔
اس طریقہ کار سے کوڑے کچڑے کی نمی کو استعمال کرکے بائیو فیول تیار کیا جاسکتا ہے۔ تاہم اضافی درجہ حرارت منظم نظام کے ساتھ صنعتی اسکیل ایچ ٹی سی ری ایکٹر کی مناسب نقشہ سازی کی جاسکتی ہے۔ 
اس طریقہ کار کی دوسری اہم خصوصیت یہ ہے کہ صفر کوڑے کچڑے کے احاطہ کو کارگر بنایا جاسکے۔ نیز فضائی آلودگی جیسے مسائل پر بھی قابو پایا جاسکتا ہے۔ اس تکنالوجی کو میونسپلٹیوں کے ذریعہ مختلف مقامات پر کارگر بنایا جاسکتا ہے۔
IIT Kharagpur Researchers Develop ‘Zero Loss’ Process for Wet Municipal Solid Waste Management
..................

Comments

Popular posts from this blog

Former Chinsura Mogra Block President Debabrata Biswas's homecoming after leaving BJP and holding the Trinamool flag again was witnessed with enthusiasm and excitement among the fans

State Sub-Junior Boxing Championship Concludes in Shibpur; Bengal’s Rising Boxers Secure Tickets to National Championship in Jalandhar

Suraksha Clinic and Diagnostics Expands Its Presence in Kolkata With The Launch Of New Diagnostics Centre in Shyambazar; Councillor Dr. Minakshi Ganguly inaugurates the same