ڈی جے کے استعمال سے بچیں اس سے دل جھومنے کے بجائے دھڑکنے لگتا ہے آسااور رانو میں فرق نہیں رہتا ہے : پرسانت چٹرجی
ہگلی28/ستمبر (محمد شبیب عالم ) درگاپوجا کے مدنظر موگرا تھانہ کے جانب سے بانسبیڑیا مل پھاڑی میں موگرا تھانہ کے او سی پرسانت چٹرجی کے
رہنمائی میں ایک peace میٹنگ منعقد کی گئی ۔ جس میں سیاسی رہنماؤں کے ساتھ ساتھ پوجاکمیٹی کے ارکان کے علاوہ آئمہ اکرم اور پجاری بھی شرکت کئے ۔ تقریب کی نظامت ایڈووکیٹ نواب سہیل اور صدارت موگرا تھانہ کے او سی پرسانت چٹرجی کئے ۔ اس دوران ترنمول رہنما دیبو برتا بسواس نے لوگوں سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ ہرسال ہم۔جسطرح سے عید قربانی درگاپوجا دیوالی محرم پر امن ماحول میں آپسی بھائی چارگی کے ساتھ مناتے ہیں اس بار بھی ہم سب اسی طرح منائیں گے ۔ ہم دوسرے مذہب کے جزبات کا خیال رکھتے ہوئے تہوار منائیں گے ۔ اس دوران بانسبیڑیا میونسپلٹی کے سی آئی سی امیت گھوش نے پلاسٹک کے استعمال سے پرہیز کرنے کی گزارش کے ساتھ ساتھ یہ بھی کہا کہ پوجا کے دوران جو پوجا کمیٹی پلاسٹک کا استعمال نہیں کرینگے تو انہیں خصوصی اعجاز سے بھی نوازا جائے گا ۔ اس کے بعد موگرا تھانہ کے او سی نے پوجا کمیٹیوں سے ایک طرف پلاسٹک کے استعمال سے بچنے کی گزارش کیا ساتھ ہی یہ بھی کہا کہ ہم امید کرتے ہیں کہ مرکزی حکومت آئندہ دو اکتوبر سے ملک گیر سطح پر پلاسٹک کے کسی بھی طرح کے استعمال پر پابندی عائد کرنے جارہی ہے تو کیوں نہ ہم خود ہی اسکی استعمال چھوڑ دیں ۔ او سی نے پوجا کمیٹیوں کے ارکنان سے بلکل عاجزی کے ساتھ گزارش کیا کہ کیوں نہ آج سے ہم ڈی جے (DJ) کا استعمال بند کردیں ۔ ہم سب مائک اس لئے لگاتے ہیں کہ گانے کا لطف لیا جائے مگر ڈی جے کا گانا سنتے ہی دل مستی میں جھومنے کے بجائے زور دار طریقے سے دھڑکنے لگتا ہے اور آج تو یہ بھی فرق معلوم ہوتا ہے کہ گانا مشہور معروف گلوکارہ آسا بھوسلے گا رہی ہیں یا رانو منڈل ۔ صرف اتنا ہی نہیں ڈی جے سے نکلنے والی موسیقی اتنا خطرناک ہوتا ہے کہ کمزور دل والے برداشت نہیں کرپاتے ہیں کچھ لوگ تو ایسے بھی ہیں زیادہ تر بزرگ ضعیف ہمارے ماں باپ جہاں ڈی جے بجتا ہے وہاں جانے سے گریز کرتے ہیں یہاں تک کہ کسی شادی کی تقریب میں جانے سے قبل ہی پوجھتے ہیں کہ وہاں ڈی جے تو نہیں بج رہا ہے ۔ اسی آپ سب سے گزارش ہےکہ اس سے بچیں ۔ ادھر اس پیس میٹنگ کے دوران پوجا کمیٹیوں کو بتایا گیا کہ جو لوگ پرمیشن نہیں لے پائے ہیں وہ جلد ہی درخواست کریں ۔ کچھ پوجا کمیٹیاں مورتی بھسان کے لئے روٹ تبدیلی کی گزارش کررہے تھے ۔ اس پولیس پولیس انتظامیہ نے فلحال ٹال دیا ۔

Comments
Post a Comment