ہریانہ الیکشن کے نتائج سے ناراض امت شاہ، کھٹر کو لگائی پھٹکار، دہلی کیا طلب: ذرائع اسمبلی الیکشن کے لئے ٹکٹوں کی تقسیم میں پارٹی کے محنتی چہروں کو پیچھے کر کے غلط طرح سے ٹکٹ تقسیم کرنے سے امت شاہ ناراض ہیں۔

ندی گڑھ ۔ ہریانہ کے وزیر اعلیٰ منوہر لال کھٹر کو پارٹی کے صدر امت شاہ نے دہلی طلب کیا ہے۔ بی جے پی اعلیٰ کمان نے انہیں دوپہر دو بجے تک دہلی پہنچنے کو کہا ہے۔ کھٹر قومی صدر امت شاہ اور کارگزار قومی صدر جگت پرکاش نڈا سے بی جے پی دفتر میں ملاقات کریں گے۔ ذرائع کے مطابق، امت شاہ نے وزیر اعلیٰ کھٹر کو کڑی پھٹکار لگائی ہے۔
اسمبلی الیکشن کے لئے ٹکٹوں کی تقسیم میں پارٹی کے محنتی چہروں کو پیچھے کر کے غلط طرح سے ٹکٹ تقسیم کرنے سے امت شاہ ناراض ہیں۔ تقریبا دو درجن اسمبلی سیٹوں پر باغیوں نے بی جے پی کا کھیل بگاڑ دیا ہے۔ کئی سیٹوں پر آزاد امیدوار کے طور پر لڑ رہے بی جے پی کے باغی لیڈران آگے چل رہے ہیں۔ منوہر لال کھٹر اب سے تھوڑی دیر میں چندی     بتا دیں کہ ہریانہ اسمبلی الیکشن 2019 کے رجحانات میں کھٹر کے چار وزرا پیچھے چل رہے ہیں۔
گڑھ سے ہیلی کاپٹر کے ذریعہ دہلی پہنچیں گے۔

Comments

Popular posts from this blog

اسلام پاڑہ حالٹ پر نہ جانے کب مزید ٹریں ٹھہریں گی ، ایم پی ، ایم ایل اے کی کارکردگی بھی ناقص ، لوگوں میں ناراضگی کہا جواب ووٹ سے دینگے

اپنا حق حاصل کرنے کے لئے احتجاج کا کوئی ایسا طریقہ اختیار نہ کریں جس سے عوام کا عوام سے سامنا ہونے کا اندیشہ ہو : مولانا حلیم اللہ قاسمیجمعیۃ علماء مہاراشٹر کا یکروزہ تربیتی اجلاس بحسن و خوبی اختتام پذیر

अग्रणी चिकित्सा शिक्षा और व्यापक देखभाल HOPECON'25 कोलकाता में तैयार