پی آئی بی ، کولکاتا کے نئے ڈائرکٹر جنرل (مشرقی زون) نے عہدہ سنبھالا


کولکاتا‘25/نومبر، 2019:
شری رابندر ناتھ مشرا، 1986 بیچ کے انڈین انفارمیشن سروس (آئی آئی ایس)، آفیسر نے پی آئی بی کولکاتا میںوزارت برائے اطلاعات و نشریات کے ڈائرکٹر جنرل (مشرقی زون) کی حیثیت سے عہدہ سنبھالا۔
آئی آئی ایس میں گزشتہ تین دہائیوں تک خدمات کے دوران شری مشرا نے نیوز سروس ڈویژن، آل انڈیا ریڈیو اور ڈی ڈی نیوز نئی دہلی ، پی آئی بی، نئی دہلی، پی آئی بی، سری نگر، پی آئی بی، رائے پور اور وزارت اطلاعات و نشریات کے ماتحت دیگر اداروں میں اپنی خدمات انجام دی ہیں۔ نیز انہوں نے کاٹھمنڈو میں پرشار کے خصوصی نمائندہ کی حیثیت سے بھی اپنے خدمات انجام دیئے ہیں۔بحیثیت ڈی جی (مشرقی زون) شری مشرا مشرقی زون یعنی مغربی بنگال کے علاوہ جھارکھنڈ، بہار اور اوڈیشہ میں موجود پریس انفارمیشن بیورو اور ریجنل آؤٹ ریچ بیورو دونوں اکائیوں کی کارکردگی کے انچارج رہیں گے۔
Director General (Eastern Zone), Ministry of I & B Assumes Charge
..................

Comments

Popular posts from this blog

Former Chinsura Mogra Block President Debabrata Biswas's homecoming after leaving BJP and holding the Trinamool flag again was witnessed with enthusiasm and excitement among the fans

State Sub-Junior Boxing Championship Concludes in Shibpur; Bengal’s Rising Boxers Secure Tickets to National Championship in Jalandhar

Suraksha Clinic and Diagnostics Expands Its Presence in Kolkata With The Launch Of New Diagnostics Centre in Shyambazar; Councillor Dr. Minakshi Ganguly inaugurates the same