آج شہریت قانون کے خلاف مغربی بنگال اسمبلی میں قرارداد پیش کی جائے گی ۔

 کولکاتا  -  پنجاب  ، کیرالہ کے راستے پر مغربی بنگال حکومت بھی  ۔

شہریت قانون کے خلاف قرارداد آج مغربی بنگال اسمبلی میں پیش کی جائے گی ۔   شہریت قانون کے خلاف قرارداد آج مغربی بنگال اسمبلی میں پیش کی جائے گی۔295 رکنی مغربی بنگال اسمبلی میں ترنمول کانگریس کو اکثریت حاصل ہے اس لیے اس قرارداد کو منظور ہونے کی راہ آسان ہے۔مغربی بنگال حکومت اُصولولی طور پر شہریت قانون کی مخالفت کررہی ہے۔حالانکہ اسمبلی میں قرارداد پیش نہ کیے جانے پرترنمول حکومت کی اپوزیشن جماعتیں مخالفت کررہی تھیں ۔

Comments

Popular posts from this blog

Former Chinsura Mogra Block President Debabrata Biswas's homecoming after leaving BJP and holding the Trinamool flag again was witnessed with enthusiasm and excitement among the fans

State Sub-Junior Boxing Championship Concludes in Shibpur; Bengal’s Rising Boxers Secure Tickets to National Championship in Jalandhar

Suraksha Clinic and Diagnostics Expands Its Presence in Kolkata With The Launch Of New Diagnostics Centre in Shyambazar; Councillor Dr. Minakshi Ganguly inaugurates the same