جنوب مشرقی ریلوے کے مختلف اسٹیشنوں پر پلیٹ فارم ٹکٹوں کی نظر ثانی شدہ شرح
کولکاتا‘18/مارچ، 2020:
اہم ریلوے اسٹیشنوں پر کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے خلاف احتیاطی اقدام کے طور پر بھیڑ بھاڑ کے پیش نظر ، جنوب مشرقی ریلوے نے اسٹیشنوں کے زمرے کو عارضی اقدام کے طور پر غور کرتے ہوئے پلیٹ فارم ٹکٹوں کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ کیا ہے۔ایس ریلوے کے دائرہ اختیار میں آنے والے اسٹیشنوں کی درجہ بندی کے مطابقفارم ٹکٹ کا نیا ٹیرف سے 20 روپےسے 50 روپئے تک ہوگی ۔یہ نیا شرح لاگو ہوگی 19.03.2020سے۔
مختلف اسٹیشنوں پر پلیٹ فارم ٹکٹوں کی اضافی قیمت نیچے دی گئی ہے:
Name of the Stations
|
Increased Price of Platform Ticket (Rs.)
|
Howrah (New Complex)
|
50/-
|
Kharagpur & Tatanagar
|
40/-
|
Santragachi, Shalimar, Mecheda, Ranchi, Hatia, Balasore, Jharsuguda, Rourkela and Bokaro Steel City
|
30/-
|
Panskura, Bagnan, Midnapur, Jhargram, Chakradharpur, Adra, Bankura, Bishnupur, Purulia and Digha, Jaleswar and Ghatsila
|
20/-
|
ایس ای آر کے دائرہ اختیار میں دوسرے تمام اسٹیشنوں پر پلیٹ فارم ٹکٹ کی قیمت پہلے کی طرح برقرار رہے گی۔
Comments
Post a Comment