کولکاتا کے راجہ بازار میں لاک ڈاؤن کا کتنا اثر ۔
کولکاتا 25/مارچ - ( پرویزعالم ) کولکاتا میں لاک ڈون کہ باجود راجہ بازار میں چہل پہل بیھڑ بھاڑ والی ایک ویڈیو وائر ہونے کہ بعد کولکاتا پولیس کے جانب سخت قدم اٹھانے پر مجبور ھوئے لاٹھی چارج و گرفتار کرنے کہ بعد اب راجہ بازار میں صبح سے کچھ گھنٹہ بازار کہ لئے اجازت دی گئی مگر عوامی دوریاں بنائے رکھنے کا درخواست بھی کیا گیا ھے ناکل ڈانگا اور امہراسٹریٹ تھانہ کہ جانب یہ مائک سے سمجھانے کی کوشش کی جارھی ھے کرونا وائرس ایک خطرناک وائرس ھے یہ اپ سب کی بھلائی ھے شہر اور ملک کی بھلائی ھے اگر اپ قانون کو مانیں اپ جان کو کوئی خطرہ لاحق نہ ھو اسکے لئے پولیس کو شختی برتنا پڑ رھا ھے فلحال راجہ بازار میں اب لوگوں نے قانون کا احترام کرتے ھوئے ضرورت کہ مطابق گھر سے باہر نکل رھے ھیں بقیہ وقت گھر خود کو لاؤق ڈاؤن کررھے یہ منظر ھے راجہ بازار کی جہاں اب بالکل سناٹا سے ماحول دیکھا جاسکتا ھے دوسری جانب نارکل ڈانگا تھانہ بھی پری طرح روڈ اپنے وقت کہ مطابق روڈ تعینات دیکھے جاسکتے ھیں ویسے راجہ مسجدوں میں فرض کہ بعد کی نماز اپنے گھروں پر ادا کرنے ہدایت دی گئی کچھ لوگوں کی شکایت یہ بھی کچھ دوکاندار من مانی دام سے سبزیاں یا دیگر ضرورت کی چیزیں فروخت کررھے ھیں اس پر نظر رکھنے کی ضرورت ھے دوکانداروں سے بات کرنے پر انہوں نے مٹیا موجود نہیں ھونے کہ وجہ ھملوگوں کو وھاں زیادہ رقم دیکر شامان لانا پڑ رھا ھے لیہذا وقتاً تکلیف ھے حالات کہ مدنظر اہستہ اہستہ سب معمول کہ مطابق ھوجائیگا حکومت کہ جانب کرونا وائرش جیسے خطرناک بیماری سے پوری دنیا پریشان ھے تمام ھندوستان کہ لوگوں سے اپنے اپنے گھروں میں رھنے درخواست کی گئی ریاستی حکومت کہ جانب سے اپیل کیا گیا ھے خود کی حفاظت اپ کہ ھاتھ ھے اپ اپنے اپ کو گھر پر قید محفوظ کرلیں کولکاتا پولیس کہ جانب بےوجہ گھر سے باہر رھنے پر ایک ہزار جرمانہ یا چھ ماہ قید ھوسکتا ھے کچھ تھانہ میں پیہلا غلطی پر ھاتھ پر تھانہ اسٹامپ لگا کر چھوڑ دیا جارھا ھے دوسری بار میں سزا یا جرمانہ ھوسکتا کرونا وائرس سے خود محفوظ رکھنے کی ایک ہی صلاح ھے لاؤق ڈاؤن ... رپورٹ تصویر ۔ ۔ پرویز عالم
Comments
Post a Comment