ایک ضروری اعلان ۔
برادران اسلام! السلام عليكم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جیسا کہ آپ لوگوں کو معلوم ہے کہ پورے ملک میں لاک ڈاؤن کی وجہ سے پنجگانہ و جمعہ کی نماز مساجد میں کثیر جماعت کے ساتھ ادا کرنا حکومتی سطح پر منع ہے اور آپ حضرات نے اب تک اس کا پورا پورا خیال بھی رکھا اب آنے والا دن میں عید الفطر کی نماز کا مسٰلہ ہے تو یاد رہے کہ عید میں بھی وہی پابندی رہے گی جو پہلے تھی
لہذا آپ حضرات اس کا خیال رکھتے ہوئے عید کی جگہ اپنے اپنے گھروں میں نفل نماز پڑھیں
چونکہ حدیث شریف میں ہے کہ بندہ جب کسی نیک عمل کی نیت کرتا ہے اور کسی مجبوری کی وجہ سے وہ کام کرنے سے قاصر ہے تو اللہ تعالیٰ اس بندے کو اس کا ثواب عطا فرمادیتا ہے
اب دیکھئے ہماری نیت نماز عید پڑھنے کی ہے لیکن عذر کی وجہ سے ہم نہیں پڑھ پاتے ہیں تو اللہ تعالیٰ کی ذات سے امید ہے کہ ہمیں عید کا ثواب ضرور ملے گا
عید کے دن ہم کیا کریں
مسجد یا عیدگاہ میں نماز ہوجانے کے بعد چار رکعت نفل نماز دو دو رکعت کرکے ادا کریں یا دو ہی رکعت ادا کریں بہتر ہے کہ چاشت کی نماز پڑھیں پھر نماز کے بعد چونتیس مرتبہ تکبیر یعنی اللہ اکبر کہہ لیں تو اللہ تبارک وتعالیٰ بے شمار ثواب عطا فرمائے گا ان شاءالله
محمد نعمت اللہ رضوی
خطیب وامام جامع مسجد بانسبڑیا ھگلی مغربی بنگال

Comments
Post a Comment