دماغی طور پر فوت ہوچکے شخص کے گھر والوں نے اسکے جسمانی اعضاء کو عطیہ کیا یہ پہلا موقعہ ہے جہاں جسمانی اعضاء کو دوسرے ریاست بھیجا جارہا ہے ۔

ہگلی24/اگست ( محمد شبیب عالم ) ہگلی ضلع میں جسمانی اعضاء کو عطیہ کرنا کا نظیر قائم کیا ایک 44سالہ شخص کے گھر والوں نے ۔  انسٹیٹیوٹ آف نیوروسائنس میں علاج کےلئے بھرتی ایک مریض کی ذہنی دماغی طور پر موت ہوگئی ۔ جسکے بعد اسکے پھیپھڑوں ، دونوں گردے ، کارنیا یہاں تک کے اسکے اسکین ( چمڑی ) کو بھی دوسرے مریضوں میں تبدیل کیا جارہا ہے ۔  اسکا پھیپھڑا جارہا ہے حیدرآباد ۔ کولکاتا سے کسی دوسرے ریاست پہلی بار عطیہ کیا گیا جسمانی اعضاء بھیجا جارہا ہے ۔  بتایا جارہا ہے کہ حیدرآباد سے ڈاکٹروں کی ٹیم بھی کولکاتا پہچ گئی ہے ۔     ہگلی اترپاڑہ کے رہنے والے پیوش کانتی گھوشال عمر 44سال وہ چار روز قبل انسٹیٹیوٹ آف نیوروسائنس میں بھرتی ہوئے تھے ۔ گزشتہ کل انکی دماغی موت طور پر انکی موت ہونے کی اطلاع ڈاکٹروں نے دی ۔ اسکے بعد گھر والوں نے انکے جسمانی اعضاء کو عطیہ کرنے کا اطلاع کیا ۔ بتایا جاتا ہے کہ اس شخص کے دو گردے اور اسکین ایس ایس کے ایم اسپتال میں زیرِ علاج ایک مریض کے جسم میں منتقل کی جائے گی ۔  کارنیا ( آنکھ ) شنکر نیترالہ میں بھیجا جائے گا اور پھیپھڑا کولکاتا سے باہر دوسری ریاست حیدرآباد بھیجا جارہا ہے ۔  ڈاکٹروں نے بتایا ہے کہ لیبر اور کئی دوسرے عضو استعمال کے قابل نہیں ہیں ۔

Comments

Popular posts from this blog

اپنا حق حاصل کرنے کے لئے احتجاج کا کوئی ایسا طریقہ اختیار نہ کریں جس سے عوام کا عوام سے سامنا ہونے کا اندیشہ ہو : مولانا حلیم اللہ قاسمیجمعیۃ علماء مہاراشٹر کا یکروزہ تربیتی اجلاس بحسن و خوبی اختتام پذیر

अग्रणी चिकित्सा शिक्षा और व्यापक देखभाल HOPECON'25 कोलकाता में तैयार

کلکتہ کے مٹیا برج گارڈن ریچ( میٹھا تلاب) میں 26 جنوری ریپلک ڈے کے موقع پر جےء ہند ویلفیئر سوسائٹی کی جانب سے  کینسر آورنیس ایجوکیشنل کانفرنس پروگرام منعقد کیا گیا