نوراتری پر پیوش گوئل کا بڑا اعلان خواتین بھی ان ٹرینوں سے کر سکیں گی سفر


 ممبئی میں  21 اکتوبر سے خواتین بھی لوکل ٹرین میں سفر کر سکیں گی۔ دراصل کورونا وائرس بحران کے    لوکل ٹرین   سے سفر کرنے پر پابندی لگا دی گئی تھی۔ مرکزی وزیر پیوش گوئل  نے بتایا کہ ہندستانی ریلوے نے خواتین کو س۔اربن  ٹرینوں میں سفر کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ وااضح رہے کہ خواتین صبح 11  بجے ست دوپہر 3 بجے تک اور پھر شام 7 بجے کے بعد لوک ٹرین میں سفر کر سکیں گی۔

پیوش گوئل  نے کہا، ہم پہلے سے ہی اس کے لئے تیار تھے۔

پیوش گوئل نے ٹویٹ کرکے کہا کہ ہم ہمیشہ سے اس کے لئے تیار تھے۔ مہاراشٹر حکومت کی جانب سے اس بارے میں خط ملنے کے بعد ہم نے ممبئی لوکل ٹرین سے خواتین کوو بھی سفر کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ بتادیں کہ اس وقت کورونا وائرس کو دھیان میں رکھتے ہوئے صڑف ضروری سروس کے ملازمین سمیت خاص  زمرے کے لوگوں کو ہی لوکل ٹرینیوں سے سفر کرنے کی اجازت ہے۔          

یوش گوئل نے بتایا کہ ممبئی لوکل ٹرین سے خواتین کوو بھی سفر کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ بتادیں کہ اس وقت کورونا وائرس کو دھیان میں رکھتے ہوئے صڑف ضروری سروس کے ملازمین سمیت خاص زمرے کے لوگوں کو ہی لوکل ٹرینیوں سے سفر کرنے کی اجازت ہے      اس سے قبل ، ریاستی ڈیزاسٹر منیجمنٹ ، راحت اور بحالی کے سکریٹری کشور راجے نمبالکر نے جمعرات کے روز دونوں زونل ریلوے کو بھیجے گئے  خطوں میں کہا تھا کہ خواتین مسافروں کو ممبئی سے لوکل میں صبح 11 بجے سے شام 3 بجے تک اور شام 7 بجے سے مقامی سروس کے ختم ہونےتک لوکل۔ ٹرین خدمات مہیا کی جانی چاہئے۔ اس سے قبل  مہاراشٹرا حکومت نے وسطی اور مغربی ریلوے کے جنرل منیجرز سے درخواست کی تھی کہ وہ ممبئی ریجن میں تمام خواتین کو مقامی ٹرینوں میں سفر کرنے کی اجازت دیں۔ اس کے بعد ،ریلوے نے خواتین کو نوراتری کا تحفہ دیا اور ممبئی کے مقامی ٹرینوں میں سفر کرنے کی منظوری دے دی۔

Comments

Popular posts from this blog

اپنا حق حاصل کرنے کے لئے احتجاج کا کوئی ایسا طریقہ اختیار نہ کریں جس سے عوام کا عوام سے سامنا ہونے کا اندیشہ ہو : مولانا حلیم اللہ قاسمیجمعیۃ علماء مہاراشٹر کا یکروزہ تربیتی اجلاس بحسن و خوبی اختتام پذیر

अग्रणी चिकित्सा शिक्षा और व्यापक देखभाल HOPECON'25 कोलकाता में तैयार

کلکتہ کے مٹیا برج گارڈن ریچ( میٹھا تلاب) میں 26 جنوری ریپلک ڈے کے موقع پر جےء ہند ویلفیئر سوسائٹی کی جانب سے  کینسر آورنیس ایجوکیشنل کانفرنس پروگرام منعقد کیا گیا