مودی من کی بات کرتے ہیں اور انکے لوگ نفرت کی باتیں اور نفرت پھیلانے کا کام کرتے ہیں : سریش مشرا ممتابنرجی من کی بات نہیں کام کی باتیں کرتی ہیں اور کام کرکے دیکھاتی بھی ہیں : ونئے کمار
- Get link
- X
- Other Apps
ہگلی11/دسمبر ( محمد شبیب عالم ) بنگال کی فخر ممتا بنرجی گزشتہ دس سال میں کیا کیا کام کی ہیں ۔ اسطرح کے ترقیاتی کام انجام دی ہیں ۔ اسکا رپورٹ کارڈ گزشتہ دنوں جاری کر چکی ہیں اور اسی رپورٹ کارڈ کو مغربی بنگال کے تمام میونسپلٹی ، پنچایت ، بلاک کے پارٹی لیڈران کو ہدایت کی ہیں کہ اس دس سالہ ترقیاتی کام " رپورٹ کارڈ " کو عوام کے درمیان پیش کریں اور لوگوں کو ان دس برسوں میں جتنے بھی ترقیاتی کام کئے گئے ہیں بتائیں ۔
آج اسی سلسلے میں چاپدانی میونسپلٹی کے " وارتا" بھون میں ایک پریس کانفرینس بلائی گئی تھی ۔ جس میں کوآرڈینیٹر و سیرام پور لوک سبھا یوتھ ترنمول کے سیکریٹری ارندم گائن ، چاپدانی شہر کے جنرل سیکریٹری سریش مشرا ، چاپدانی شہر کے صدر ونئے کمار ، نائب صدر جتندر سنگھ اور ہگلی ضلع ترنمول کانگریس کے سیکریٹری تارک سنگھ کے علاوہ تمام سابق کونسلر شرکت کئے تھے ۔ یہاں کوآرڈینیٹر ارندم گائن صحافیوں سے روبرو ہوتے ہوئے ممتا حکومت کی " ترقیاتی کام کے دس سال " کا رپورٹ کارڈ پیش کیا گیا ۔ ارندم گائن نے سلسلہ وار طریقے سے گزشتہ دس برسوں میں ممتا بنرجی کون کون سا کام انجام دی ہیں اسے بتایا ۔ بالترتیب " دوگنی آمدنی اس بنگال میں " یعنی گزشتہ دس برسوں میں GDP چار کروڑ اکاون لاکھ سے بڑھ کر 6 کروڑ 90 لاکھ ہوگئی ہے ۔ زراعتی شعبے میں بھی 30 فیصد کا اضافہ ہواہے ۔ ساتھ ہی بنگال کی بجٹ بھی تین گنا بڑھ گیا ہے ۔ اسی طرح سے " راخ چے بھالو شک کھار آلو " یعنی تعلیم ، کھیل کود اور صنعت کے شعبے کا بجٹ بھی تین گنا بڑھا ہے ۔ کنیاشری اسکیم کے تحت 6 ہزار 720 کروڑ روپئے کی مالی تعاون کی گئی ہے ۔ اسی طرح سے صحت کے بارے میں کہا گیا ہےکہ " آمادیر لکھو بنگلار سواستھ " اس شعبے میں بھی تین گنا اضافہ کرتے ہوئے گزشتہ دس برسوں میں تین ہزار چارسو بیالیس کروڑ سے بڑھا کر گیارہ ہزار دوسو اسی کروڑ روپیہ ہوا ہے ۔ اسی طرح سے خوراک ، مکان ، راستہ ، سڑک ، بجلی ، کسان ، خواتین ، ایس ٹی ، ایس سی ، گھر گھر روزگار ، معاشرتی حفاظتی بندوبست جیسے کل گیارہ قسم کے ترقیاتی کام جو گزشتہ دس برسوں میں مغربی بنگال کے عوام کے لئے کیا گیا ہے ۔ اس پر باری باری سے گنوایا ۔ ساتھ ہی ان ترقیاتی کاموں کے لئے کل سات بڑے اعزاز بھی ممتا حکومت کو ملے ہیں ۔ تمام تفصیلات بیان کرنے کے بعد چاپدانی میونسپلٹی کے سابق چئیرمین و چاپدانی شہر کے جنرل سیکریٹری سریش مشرا نے اپنی مختصر سی بات کے دوران کہا کہ ترقی کا دوسرا نام ہے ممتا بنرجی اور ہم آج جن ترقیاتی کاموں کو آپ کے سامنے گنوا رہے ہیں ۔ اس سے یقیناً آپ سب واقف ہیں ۔ انہوں نے بی جے پی کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ لوگوں کی خدمت کیسے کی جاتی ہے وہ ممتا بنرجی سے پہلے سیکھلیں ۔ اس کے بعد مغربی بنگال پر حکومت کرنے کا خواب دیکھیں ۔ مگر آپ کی فطرت میں نفرت پھلانا ہی اصل کام ہے ۔ مگر یاد رکھلیں مغربی بنگال کے عوام آپکی اس تہذیب کو کبھی قبول نہیں کریں گے ۔ مودی من کی بات کرتے ہیں اور انکے لوگ نفرت کی بات کرتے ہیں اور نفرت پھیلاتے رہتے ہیں ۔ مودی جی ہمت ہے تو گزشتہ پانچ برسوں کے اپنی ترقیاتی کام کار رپورٹ کارڈ پیش کرکے دیکھائیں ۔ مگر آپ کام کئے ہوں تب نہ آپ تو صرف من کی بات کئے ہیں اور کرتے ہیں اور آپکے لوگ نفرت کی بات کرتے ہیں اور نفرت پھیلانے کا کام کرتے ہیں ۔ اس کے بعد چاپدانی شہر ترنمول کانگریس کے صدر ونئے کمار نے بلکل جار حانہ انداز میں مودی پر حملہ کرتے ہوئے کہا کہ جب سنو تو من کی بات آرے یہ من کی بات کیا ہے ۔ ملک کے لوگوں کو اس سے حاصل کیا ہوتا ہے ۔ اگر کچھ کرنا ہی ہے تو کام کی بات کریں ۔ ملک کے عوام کی بات کریں ، نوجوان کے روزگار کی بات کریں ۔ ہماری وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی من کی بات نہیں کرتی ہیں کام کی باتیں کرتی ہیں اور کام کرکے دیکھاتی ہے اور اسی کئے ہوئے کام کا آج رپورٹ کارڈ بھی پیش کررہی ہیں ۔ ونئے کمار نے اس موقعے پر موجود ترنمول کارکنان و حامیوں سے کہا کہ آج سے ہم چائے کی دکان پان کی دکانوں پر ممتا بنرجی کی ترقیاتی کاموں کا چرچہ کریں گے اور لوگوں کے گھر گھر جاکر انکی ترقیاتی کاموں کے متعلق لوگوں کو بتائیں گے ۔ ساتھ ہی جو لوگ ان ترقیاتی کاموں سے محروم رہ گئے ہیں ۔ انہیں یہ سہولیات فراہم کریں گے ۔ انہوں نے اور کہا کہ کبھی OBC سرٹیفکیٹ کےلئے لوگ دفتروں کا چکر کاٹتے تھے ۔ یہاں تک کہ اس سرٹیفکیٹ کی حصو لیابی کےلئے عدالتوں تک کے چکر لوگ لگاتے تھے ۔ جن کے پاس زمین نہیں ہوتی تھی ۔ ان سے زمین کے کاغذات پرچہ مانگا جاتا تھا ۔ کچھ لوگ کاغذات دے بھی دیتے تھے تو مختلف وجوہات دیکھاکر انہیں کھالی ہاتھ واپس لوٹا دیا جاتا تھا ۔ مگر آج یہ تمام تر سہولیات ہمارے گھر تک آکر مل رہی ہے ۔ آج اس پریس کانفرینس کے بعد ترنمول کانگریس کے جانب سے جلوس بھی نکالی گئی ۔ جس میں سیکڑوں کی تعداد میں کارکنان و حامیوں نے شرکت کیا اور مودی مخالف نعروں کی ساتھ ممتا بنرجی کی حمایت میں بھی نعرے لگائے گئے ۔ " سائکل دیا کون " ممتا ۔ روپوشری دیا کون ممتا ، جیسے نعروں سے چاپدانی شہر گونج اٹھا ۔ یہی رپورٹ کارڈ آج چاپدانی کے علاوہ بھدریشور میونسپلٹی ، سیرامپو میونسپلٹی کے ساتھ ساتھ اسیت مجمدار کے رہنمائی میں چنسورہ میں بھی یہ رپورٹ کارڈ پیش کیا گیا ۔

Comments
Post a Comment