عباس صدیقی کا سیاسی سفر آئندہ اکیس جنوری سے شروع کولکاتا پریس کلب میں کریں گے اعلان


 

         ہگلی8/دسمبر ( محمد شبیب عالم ) مغربی بنگال میں " میم " پارٹی اور ہگلی ضلع میں اسکی رہنمائی کرنے والے عباس صدیقی کے خلاف چاروں جانب سے مخالفت کچھ دنوں سے لگاتار ہورہی ہے ۔ مگر اسکی پرواہ کئے بغیر عباس صدیقی آخر کا اپنا سیاسی سفر شروع کرنے کا اعلان کرہی دیا ۔   آج ایک پریس ریلیز کے تحت بتایا گیا کہ " بھائی جان کا سیاسی سفر کا آغاز 21جنوری سے ) آئندہ 21جنوری کو باضابطہ اعلان کریں گے ۔  اس پریس ریلیز میں یہ بھی کہا گیا ہےکہ نئے سال میں مغربی بنگال نیا سیاسی جماعت کے راستے آگے بڑھےگا ۔ 21 جنوری 2021 فرفرا شریف کے پیرزادہ عباس صدیقی القریشی بھائی جان " ہاں ٹھیک پڑھ رہے ہیں "  ۔ مخالفت کرنے والوں کا  منھ پر کالا کرتے ہوئے تمام مخالفتوں کا پرواہ کئے بغیر آئندہ 21جنوری 2021 کو کولکاتا پریس کلب میں ایک نئی سیاسی جماعت کا اعلان کرینگے ۔ تاکہ بنگال میں اقتدار کی سیاست کو ناقدین کے منھ جلاکر تمام مباحثے کا خاتمہ کرینگے ۔ ان کی سرپرستی میں یہ سیاسی جماعت بنگالی سیاست کے مساوات میں اہم کردار ادا کرے گی ۔  مسلم ، دلت ، آدی واسی ، بچھڑی ذاتی سماج کو آئینی حقوق ، تحفظ کے لئے آواز بلند کرینگے ۔  یہ نہیں جماعت آئندہ دنوں ایک بڑی جماعت بن کر ابھرے گی ۔ جس میں کئی چھوٹی جماعت جڑیں گے ۔ جو ایک فرنٹ کی شکل اختیار کریگا ۔  اس پریس ریلیز میں آخر میں نوشاد صدیقی کا نام لکھا تھا ۔ جس دن اسد الدین اویسی فرفرا شریف تشریف لائے تھے اس دن نوشاد صدیقی بھی پیش پیش تھے اور اس دن اویسی نے عباس اور نوشاد کا نام لیتے ہوئے کہا تھا کہ میں ان دونوں کے ساتھ ہوں  ۔ یہ جو فیصلہ لینگے میں اسے قبل کرونگا ۔

Comments

Popular posts from this blog

اپنا حق حاصل کرنے کے لئے احتجاج کا کوئی ایسا طریقہ اختیار نہ کریں جس سے عوام کا عوام سے سامنا ہونے کا اندیشہ ہو : مولانا حلیم اللہ قاسمیجمعیۃ علماء مہاراشٹر کا یکروزہ تربیتی اجلاس بحسن و خوبی اختتام پذیر

अग्रणी चिकित्सा शिक्षा और व्यापक देखभाल HOPECON'25 कोलकाता में तैयार

کلکتہ کے مٹیا برج گارڈن ریچ( میٹھا تلاب) میں 26 جنوری ریپلک ڈے کے موقع پر جےء ہند ویلفیئر سوسائٹی کی جانب سے  کینسر آورنیس ایجوکیشنل کانفرنس پروگرام منعقد کیا گیا