" ہاں کھیلا ہوبے " ایک طرف سی پی ایم ، کانگریس اور بی جے پی اور میں رہونگی گول کیپر دیکھتی ہوں کس میں کتنا دم ہے ، ایک بھی گول کرنے نہیں دونگی : ممتا بنرجی
- Get link
- X
- Other Apps
ہگلی24/فروری ( محمد شبیب عالم ) آخر کار ہگلی ضلع کے باشندوں کا انتظار ختم ہوا ۔ آج سے دو روز قبل ہگلی ضلع کے ڈنلپ ساہا گنج میدان میں عوامی جلسہ کرکے گئے تھے وزیراعظم نریندر مودی ۔ اسکے ٹھیک 48 گھنٹے بعد ہی اسی جگہ ممتا بنرجی کا جوابی جلسہ کو لیکر ترنمول کارکنان و حامیوں میں جوش و جنون پایا جارہا تھا ۔
آج صبح سے ہی پورے ہگلی ضلع شہر گلی محلوں سڑکوں پر " کھیلا بوبے " کا گانا بج رہا تھا ترنمول کارکنان ڈی جے ، گاجے بازے کے ساتھ سڑکوں پر ناچتے جھومتے جلسہ گاہ پہنچتے دیکھائی دیئے ۔ دوپر سوا ایک بجے کے قریب ریاستی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی ڈنلپ ساہا گنج میدان پہونچی ۔ اسٹیج پر پہونچتے ہی لوگوں کے سیلاب کے درمیان سے ایک دفعہ پھر سے " کھیلا ہوبے " کا نعرہ سے پورا میدان گونج اٹھا ۔ ممتا بنرجی اپنی تقریر کا آغاز کرتیں اس سے قبل ٹالی ووڈ کی ایک بڑی ٹیم کئی نامور اداکار اور اداکارہ اسٹیج پر پہنچ گئے تھے ۔
ساتھ ہی کرکٹر منوج تیواری بھی ۔ یہ تمام لوگ ممتا بنرجی کے ہاتھوں ترنمول کا پرچم تھام لیا ۔ پرچم تھامتے ہی سب سے پہلے منالی دے نے نے جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کہنے لگی میں میں عام لڑکی ہوں سیاست کم سمجھتی ہوں ۔ مگر جسطرح سے مشکل دنوں میں ممتا بنرجی میرے پاس کھڑی ہوئی ہیں میں اس پل اس دن کو بھولا نہیں پاؤگی ۔ اسی لئے آج دی دی کے ساتھ آکھڑی ہوئی ہوں ۔ اسکے بعد جوت مالیا نے اپنی مختصر سی بات رکھتے ہوئے بولی کہ میں پارٹی سیاست نہیں جانتی بس ممتا بنرجی کو جانتی اور پہچانتی ہوں ۔ میں پہلے بھی دی دی کے ساتھ تھی ہوں اور آئندہ بھی رہونگی " کھیلا ماٹھے ئی کھیلا ہوبے " ۔ اسکے بعد بنگلہ فلم کے کامیڈین کنچن ملک مائک پکڑتے ہی کھیلا ہے تو ؟ کھیلا ہونا ضروری ہے ۔ اسکے بعد لوگوں سے کہنے لگا کہ آپ لوگ یہ سوچتے ہونگے کہ میں دس سال بعد ترنمول میں کیوں شامل ہورہا ہوں ؟ اصل میں میں سیاست نہیں سمجھتا ہوں ۔ میں ایک اداکار ہوں لوگوں کے چہروں پر مسکان بکھیرنا میرا کام ہے ۔ میں لوگوں کو تکلیف میں نہیں دیکھ سکتا ۔ میں گزشتہ دس برسوں سے دیکھ رہا تھا اور اب یہ احساس ہوگیا ہےکہ ان دس برسوں میں ریاستی وزیر اعلیٰ ممتابنرجی بنگال کی عوام کے چہروں پر مسکان بکھیرنے میں لگی ہوئی ہے وہ جب سے وزیر اعلیٰ بنی ہیں عوامی خدمت میں خود کو شرف کردی ہیں ۔ اس لئے میں متاثر ہوکر انکے ساتھ عوامی خدمت میں پیش و پیش رہنا چاہتا ہوں ۔ آخر میں کنچن نے اور نیا نعرہ لگایا " جھوڑ اٹھبے بنگے آمرا دی دی سنگے " ۔ اسکے کرکٹر منوج تیواری نے ترنمول کا پرچم تھام نے کے بعد کہا کہ میں کھیلاڑی منوج تیوری کھیل کے دنوں میں جسطرح سے بغیر کسی رنگ کا مجھے آپ لوگوں نے پیار دیا ہے ۔ اس دن کو کبھی بھول نہیں سکتا ۔ لیکن آج کچھ لوگ لوگوں کو ذات دھرم کے ساتھ رنگوں میں بھی باٹ دیئے ہیں ملک اور عوام کو ۔ منوج نے ترنمول کے دو پھول کو ہندو مسلمان کا دو آنکھ کہا ساتھ ہی کہا کہ میں پوری ایمانداری سے لوگوں کی خدمت کرونگا ۔ کچھ اسی انداز میں آج جتنے بھی لوگ ترنمول کا پرچم تھاما سبھی نے اپنی باتیں کہی ۔ اب انتظار تھا ممتابنرجی کی باتیں سننے کا ۔ جیسے ہی ممتا مائک پکڑی ایک دم سے شور شروع ہوگیا کھیلا ہوبے کا نعرہ لگنے لگا ۔ ممتا بنرجی سب سے پہلے اس جلسہ میں شامل خواتین عورتوں سے مخاطب ہوتے ہوئے بولی کہ مجھے پتہ ہے آپ کتنی تکلیف میں یہاں کام دھندا چھوڑ کر پیدل چل کر یہاں پہونچی ہیں میں آپ کی پیروں کو چومتے ہوئے سلام کرتی ہوں ۔ یہ کہہ کر وہ پوچھنے لگی کہ ماں بہنیں کھیلا ہوبے ؟ بھائی لوگ کھیلا ہوبے ؟ ہاں کھیلا تو اس اسمبلی انتخاب میں ہی ہوگا ۔ ایک طرح سی پی ایم کانگریس اور بی جے پی اور دوسری جانب میں رہونگی گول کیپر ۔ دیکھتی ہوں ان میں کتنا ہمت ہے گول کرنے کی ۔ ایک بھی گول ہونے نہیں دونگی سب بار کے اوپر سے باہر چلا جائے گا ۔ اسکے بعد ممتا بنرجی سیدھے نریندر مودی پر وار کرتے ہوئے بولی وہ ایک بہت بڑا نیتا ہے نیتا جی سے بھی بڑا سمجھتا ہے گاندھی جی سے بھی بڑا سمجھتا اور بڑی بڑی باتیں یہاں اس میدان میں دو دن پہلے کرکے گیا ہے ۔ بنگلہ میں دو الفاظ ٹرانسپریٹ گلاس دیکھ کر بول کر وہ یہاں کے عوام کا دل جیت نا چاہتا ہے ۔ میں وزیراعظم کے عہدے کا احترام کرتی ہوں ۔ مگر انہیں شرم زرا بھی نہیں آتی بیٹیاں یہاں محفوظ نہیں ہے کی بات کرتے ہیں انکے گجرات میں بیٹیاں خواتین کتنی محفوظ ہیں ۔ یہاں آکر ایک بائیس سالہ لڑکی کو کوئلہ چور بول کر حیران و پریشان کرتے ہیں قانونی کاروائی ہورہی ہے ۔ " جھوٹا کہیں کا " تمام کام میں کرتی ہوں اور تم صرف " پھیتا " کاٹ کر کہتے ہو ہم یہ کیا ہم وہ کیا ۔ یہ باتیں کہتے ہوئے ممتا بنرجی اور سخت انداز میں کہنے لگی کہ مجھے ڈرانے دھمکانے کی کوشش مت کرو میرے سر پر پہلے سے ہی 46 ٹانکے لگے ہیں ۔ پیٹ دو دفعہ ہاتھ دو بار آپریشن ہوچکا ہے ۔ سیاسی لڑائیاں کرنے کے دوران اب میں ڈرنے والی نہیں ہوں طاقت کا زور مت دیکھاؤ ۔ کام کی بات کرتے ہوئے ریل کو فروخت کردیا ، سیل کو بیچا ، ایل آئی سی بیچا ، جہاز بیچا اب ملک بیچنے میں لگا ہوا ہے ۔ ممتا بنرجی نے اس دوران اور مودی سے سوال کی کہ نوٹ بندی کا روپیہ کہاں گیا مودی جی جواب دو ۔ ادھر جس ڈنلپ کارخانے کے متعلق نریندر مودی ایک الفاظ تک نہیں بولا تھا آج ممتا بنرجی ڈنلپ کے متعلق سیدھے جلسہ میں شامل لوگوں سے پوچھتے ہوئے بولی کہ کوئی ہے ڈنلپ کا مزدور تو ہاتھ اٹھائے اور کہنے لگے کہ گزشتہ 2016 میں دوسری دفعہ جب میں اقتدار میں آئی تو ڈنلپ کارخانہ کو اپنے قبضے میں لینے کےلئے مرکز کو خط لکھی تھی ۔ مگر آج پانچ برسوں بعد بھی یہ منظوری نہیں دیئے ۔ میں اس دن سے ہی ڈنلپ کے مزدوروں کو ہر ماہ دس ہزار روپیہ دیتی ہوں ۔ مگر یہ بی جے پی والوں نے اس ڈنلپ کارخانے کو کھولنے میں کوئی مدد نہیں کیا ۔ جیسا کہ بتایا جارہا تھا کہ ممتا بنرجی مودی کے خلاف جوابی جلسہ کریں گی ۔ آج بلکل اسی جوابی انداز میں مودی کے جانب سے ممتا بنرجی پر لگائے گئے ایک ایک الزام کا جواب دیتے ہوئے بولی کہ وہ کہہ رہے ہیں " تولہ بازی " اسکا مطلب وہ جانتے ہیں پانچ روپیہ چندہ مانگنے کو بھی تولہ بازی کہتے ہیں ۔ مگر یہ جو کروڑ کا لوٹ مچارہے ہیں یہ کیا ہیں ریٹ منی جس پون روئیا کے خلاف سیکڑوں معاملہ درج ہے ۔ آج یہ بی جے پی والے لٹیرے اسی کے گھر میں رہ رہے ہیں ۔ فائب اسٹار گھر میں بیٹھ کر سیاست کررہے ہیں ۔ ممتا نے اور کہا کہ اگر ہم تولہ باز ہیں تو آپ " دنگا باز دھوکہ باز ہیں ؟ مودی کے پورے جسم میں میلا لگا ہوا ہے ۔ اسکے بعد ممتانرجی گزشتہ پانچ برسوں میں کسطرح کا کون کون سا کام انجام دی ہیں اس پر روشنی ڈالی دوارے سرکار سے لیکر سبوج ساتھی ، سواستھ ساتھی ، شرم بیتھی ، کنیا شری ، روپو شری جیسے اسکیم کے تحت لوگ کتنے فیضیاب ہوئےہیں اسکی تفصیلات عوام کے سامنے پیش کیں ۔ انہوں نے باتوں باتوں میں ہی میڈیا سے مخاطب ہوتے ہوئے بولی کہ میں آپ لوگوں کی شکایت نہیں کرونگی ۔ مگر ہاؤس کے بڑے لوگ فروخت ہو چکے ہیں اور وہ دن بھر مودی جیتے گا مودی جیت گیا کی بات کرتے رہتے ہیں ۔ لیکن ایسا کچھ بھی نہیں ہوگا ۔ اس انتخابی کھیلا میں ہی مودی کا کھیل صرف بنگال سے ہی نہیں پورے ہندوستان سے ختم ہوجائے گا ۔ اس موقعے پر ممتا بنرجی نے بےروزگاری کو ختم ہونے کو لیکر ایک بڑا وعدہ کی کہ آئندہ پانچ برسوں ڈیڑھ کروڑ نوجوانوں کو نوکری فراہم کروائیں گی ۔ ساتھ ہی لڑکیوں کے روزگار کےلئے بھی 25 ہزار کروڑ روپئے ایک اسکیم کےلئے منظور کی گئی ہے اس سے ماں بہنوں کو کام کی سہولیات فراہم ہوگی ۔ اس دوران انہوں نے وزیر اعلیٰ بننے سے قبل صرف ہگلی ضلع میں کسطرح سے عوام کے سامنے انکے مشکلات کے وقت میں کیسے کھڑی ہوئی تھیں اس متعلق بھی اہم باتیں بتائیں ۔ وہیں مودی کا پندرہ لاکھ پر لوگوں سے پوچھتے ہوئے بولی کہ پندرہ لاک آپکے بینک اکاؤنٹ میں آیا کیا ؟ اگر وہ روپیہ لیکر ووٹ مانگنے آئے تو آپ روپیہ لیکر " گوشت بھات " کھالو مگر ووٹ کے دن انہیں الاٹ دو انکا زمانہ ضبط کردو ۔ پھر سے بغیر کسی کا نام لیئے کہنے لگی ابھی بنگال میں دو بڑا نیتا گھوم رہا ہے ایک دانو اور ایک راون ۔ یہ بنگال فتح کرنے کی بات کرتے ہیں اتنا آسان نہیں ہوگا ۔ صرف ہگلی کا ایک سیٹ جیت لیا تو ہر دن ڈنکا بجاتے رہتے ہیں ۔ اب جیت کر دیکھاؤ ۔ اس موقعے پر ممتا بنرجی اس بات کا اعتراف کرتے ہوئے کہنے لگی کہ لوک سبھا انتخاب میں آدی سپتو گرام کے لوگوں نے ترنمول کو نہیں چاہا ہم سے ضرور کچھ غلطی ہوئی ہے ۔ آپکے فیصلے کا احترام کرتی ہوں ۔ مگرآپ سبھوں سے گزارش کرونگی کہ اس بار آپ ہگلی ضلع کے کل 18 سیٹوں پر ترنمول کو کامیاب بنائیں ورنہ یہ دنگاباز پارٹی دوسرے ریاستوں کی طرح بنگال میں بھی اشانتی پھیلا دیگا ۔ میری ماں بہنیں پرانی باتوں کو بھول کر ہمیں ووٹ دیں اور بی جے پی کو " قبر " میں ڈالیں ۔ آج ممتا بنرجی کی پورے جلسہ کے دوران " کھیلا ہوبے کا بار بار سبھی نے نعرہ لگایا اور آخر میں کئی طرح کے نعروں کے ساتھ ممتا بنرجی اپنی تقریر کااور اس جلسے کا اختتام کی ۔

Comments
Post a Comment