بی جے پی نیند کی دوا جو کھائی ہے اسکی غنودگی چھائی ہوئی ہے ممتابنرجی پھر سے وزیر اعلیٰ بننے جارہی ہیں : بابو نند پرساد


 


ہگلی15/فروری ( محمد شبیب عالم ) ہگلی ضلع میں ترنمول کانگریس حمایتی تنظیم جئے ہند باہینی کے نائب صدر بابو نند پرساد نے ایک انتخابی مہم کے دوران ایک ملاقات میں کہاکہ بی جے پی بنگال میں دو سو سیٹ پانے کا جو دعویٰ کررہی ہے ۔ اصل میں نیند کی دوا کھالی ہے اور اسکی تاثیر کی وجہ سے انکی غنودگی ختم نہیں ہورہی ہےاور اسی غنودگی کی حالت میں اسطرح کی الٹی سیدھی باتیں کررہے ہیں ۔  بابو نند پرساد نے اور کہا کہ ممتا بنرجی جسطرح سے مغربی بنگال کے عوام کے لئے بنگال کی گلی محلوں میں خود جاتی ہیں اور عوامی مسائل کو خود دیکھتے ہوئے گزشتہ دس برسوں میں جو ترقیاتی کام انجام دی ہیں ۔ مخالف جماعتوں کے پاس اس ترقیاتی کام کی مخالفت کرنے کی ہمت تک نہیں ہے ۔  یہ بی جے پی والے صبح اٹھتے ہیں اور چائے کی دکانوں پر دیکھتے ہیں کہ لوگ آپسی محبت کے ساتھ ایک جگہ بیٹھے ہوئے ہیں تو بس انکے درمیان کیسے پھوٹ ڈالی جائے ، کیسے یہ لوگ ایک دوسرے کا دشمن بن جائیں بس اسی چکر میں لگ جاتے ہیں اور اسکا نام رکھ دیئے ہیں " چائے پہ چرچہ " مگر اصل میں انکی اس حرکت کا نام " نفرت ڈالنے کا پلان " رکھا جائے تو غلط نہ ہوگا ۔    بابو نند اس دوران ممتابنرجی کی دوارے سرکار مہم کو سراہنا کرتے ہوئے کہا کہ دی دی کی اس مہم سے گزشتہ تین مہینے میں ترنمول اور ممتابنرجی کے لئے اعتماد اور بڑھ گیا ہےاور یہی اعتماد ووٹ کی شکل میں ریاست کے عوام دینگے اس ایک دفعہ پھر سے ترنمول کو دو سو سے زائد سیٹیں ملےگی اور تیسری دفعہ ممتا بنرجی وزیر اعلیٰ کی کرسی پر بیٹھے گیں ۔ 







ہگلی15/فروری ( محمد شبیب عالم ) ہگلی ضلع میں ترنمول کانگریس حمایتی تنظیم جئے ہند باہینی کے نائب صدر بابو نند پرساد نے ایک انتخابی مہم کے دوران ایک ملاقات میں کہاکہ بی جے پی بنگال میں دو سو سیٹ پانے کا جو دعویٰ کررہی ہے ۔ اصل میں نیند کی دوا کھالی ہے اور اسکی تاثیر کی وجہ سے انکی غنودگی ختم نہیں ہورہی ہےاور اسی غنودگی کی حالت میں اسطرح کی الٹی سیدھی باتیں کررہے ہیں ۔  بابو نند پرساد نے اور کہا کہ ممتا بنرجی جسطرح سے مغربی بنگال کے عوام کے لئے بنگال کی گلی محلوں میں خود جاتی ہیں اور عوامی مسائل کو خود دیکھتے ہوئے گزشتہ دس برسوں میں جو ترقیاتی کام انجام دی ہیں ۔ مخالف جماعتوں کے پاس اس ترقیاتی کام کی مخالفت کرنے کی ہمت تک نہیں ہے ۔  یہ بی جے پی والے صبح اٹھتے ہیں اور چائے کی دکانوں پر دیکھتے ہیں کہ لوگ آپسی محبت کے ساتھ ایک جگہ بیٹھے ہوئے ہیں تو بس انکے درمیان کیسے پھوٹ ڈالی جائے ، کیسے یہ لوگ ایک دوسرے کا دشمن بن جائیں بس اسی چکر میں لگ جاتے ہیں اور اسکا نام رکھ دیئے ہیں " چائے پہ چرچہ " مگر اصل میں انکی اس حرکت کا نام " نفرت ڈالنے کا پلان " رکھا جائے تو غلط نہ ہوگا ۔    بابو نند اس دوران ممتابنرجی کی دوارے سرکار مہم کو سراہنا کرتے ہوئے کہا کہ دی دی کی اس مہم سے گزشتہ تین مہینے میں ترنمول اور ممتابنرجی کے لئے اعتماد اور بڑھ گیا ہےاور یہی اعتماد ووٹ کی شکل میں ریاست کے عوام دینگے اس ایک دفعہ پھر سے ترنمول کو دو سو سے زائد سیٹیں ملےگی اور تیسری دفعہ ممتا بنرجی وزیر اعلیٰ کی کرسی پر بیٹھے گیں ۔  گزشتہ کل بابونند پرساد کے رہنمائی میں فر فرا شریف کے علاقے کے رہنے والے بج بج میڈیکل انسٹیٹوٹ حال میں ایک تقریب کے دوران ڈاکٹر احمد اور انکے ساتھ دوہزار لوگ ترنمول کانگریس میں شامل ہوئے ۔   انکی ہاتھوں میں ترنمول راجہ سبھا ایم پی سنتانو سین نے ترنمول کا پرچم تھما دیا ۔ 

Comments

Popular posts from this blog

اپنا حق حاصل کرنے کے لئے احتجاج کا کوئی ایسا طریقہ اختیار نہ کریں جس سے عوام کا عوام سے سامنا ہونے کا اندیشہ ہو : مولانا حلیم اللہ قاسمیجمعیۃ علماء مہاراشٹر کا یکروزہ تربیتی اجلاس بحسن و خوبی اختتام پذیر

अग्रणी चिकित्सा शिक्षा और व्यापक देखभाल HOPECON'25 कोलकाता में तैयार

کلکتہ کے مٹیا برج گارڈن ریچ( میٹھا تلاب) میں 26 جنوری ریپلک ڈے کے موقع پر جےء ہند ویلفیئر سوسائٹی کی جانب سے  کینسر آورنیس ایجوکیشنل کانفرنس پروگرام منعقد کیا گیا