ترنگا یاترا بہادر اور دلیر بھارتی فوجیوں کو سلام

 

 ہگلی/16جون( محمد شبیب عالم ) ضلع کے سپتوگرام ودھان سبھا کے تحت یوتھ کانگریس صدر محمد یٰسین کی قیادت میں داد پور تھانے کے مہیشور پور سے پولوا تھانے کے سوگندھا کے اندرا بھون تک ایک بائک ریلی نکالی گئی۔  ریلی میں 200 کے قریب موٹر سائیکلوں نے حصہ لیا۔  یہ بائیک ریلی تین ودھان سبھا دھنیاکھالی، سپتوگرام اور چنسورہ ودھان سبھا سے گزری ۔
 اہل علاقہ نے اس ریلی کا پرتپاک استقبال کیا ۔  اس موقع پر ریاستی کانگریس رہنماء اجمل خان پردیش یوتھ کانگریس کے  رہنماء اور ڈبلیو بی پی وائی سی سی لیڈرشپ کمیٹی کے رکن کاشف رضا جنرل سکریٹری شیخ  حبیب الرحمن زریعت الحسین اور ہگلی ضلع یوتھ کانگریس کمیٹی کے صدر ستیم سنگھ ، اے وائی سی صدر پروسینجیت ساترا، اے وائی سی صدر برج کشور رائے اور دیگر بھی موجود تھے ۔
 اس موقع پر ضلع کانگریس کے لیڈر پرتم مترا، پبیترا دے ، انودیوتی چکرورتی ، انیربن ساہا، شیامولی باروئی ، باسودیب بھٹاچاریہ ، معین ال، حنان سرکار ، سمیر دے اور کئی دوسرے لیڈر اور سینکڑوں کارکنان بھی ہندوستانی فوج کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے  موجود تھے ۔

Comments

Popular posts from this blog

اپنا حق حاصل کرنے کے لئے احتجاج کا کوئی ایسا طریقہ اختیار نہ کریں جس سے عوام کا عوام سے سامنا ہونے کا اندیشہ ہو : مولانا حلیم اللہ قاسمیجمعیۃ علماء مہاراشٹر کا یکروزہ تربیتی اجلاس بحسن و خوبی اختتام پذیر

अग्रणी चिकित्सा शिक्षा और व्यापक देखभाल HOPECON'25 कोलकाता में तैयार

کلکتہ کے مٹیا برج گارڈن ریچ( میٹھا تلاب) میں 26 جنوری ریپلک ڈے کے موقع پر جےء ہند ویلفیئر سوسائٹی کی جانب سے  کینسر آورنیس ایجوکیشنل کانفرنس پروگرام منعقد کیا گیا