ڈکیتی کرنے آئے ڈکیتوں نے لوٹ پاٹ کرنے کے بعد پورے گھر کو آگ لگا دیا ۔

ہگلی29/اگست (محمد شبیب عالم ) ڈکیت ڈکیتی کرنے آئے تھے نہ کہ بدلہ لینے ؟  کھالی گھر میں کسی کو نہ پاکر پہلے ڈکیتی کیا اور اسکے بعد واپس جاتے وقت گھر کو آگ بھی لگاکر چلے گئے ۔  یہ دل کو دہلا دینے والی واردات ہگلی ضلع کے چنسورہ میونسپلٹی کے تحت پچھم پاڑہ علاقے میں پیش آیا ہے ۔ ذرائع سے ملی اطلاع کے مطابق گھر کے مالک اندرنیل مکھوپادھیا گزشتہ ڈیڑھ سال سے غیر ملک میں اپنے تمام پریوار کے ساتھ گھر بار چھوڑ کر رہتے ہیں وہیں نوکری کرتے ہیں ۔ لیکن اپنے اس گھر کی دیکھ بھال کرنے کے لئے کسی کو کام پر لگائے ہوئے تھے ۔    آج صبح مقامی لوگوں نے دیکھاکہ اس گھر سے دھواں نکل رہی ہے ۔ لوگ دمکل کو خبر دیکر جب۔تک بلاتے تب تک گھر میں مکمل طور پر آگ لگ چکی تھی ۔ اتنے میں دمکل بھی آگئی اور مزید گھروں میں آگ لگنے سے قبل آگ پر قابو پالیا ۔   اس معاملے میں مقامی کونسلر سنجئے پال نے بتایا کہ اس سے قبل بھی اس قسم کی واردات کبھی نہیں ہوئی تھی ۔  ہاں آج سے کچھ دن پہلے بھی اس گھر میں ڈکیتی کرنے کچھ ڈکیت آئے تھے ۔ اس وقت انکا سامنا مقامی لوگوں ہوگیا تھا اور وہ فرار ہوگئے تھے ۔  اج کے معاملے میں پولیس کو خبر ملتے ہی موقعے واردات پر پہوچ گئی اور اپنے طور پر کاروائی شروع کرچکی ہے ۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ڈکیتی ڈکیت کئے ہیں یا کوئی اپنا ہی ڈکیتی کا ڈرامہ کررہا ہے پولیس اسکی جانچ میں جٹ گئی ہے ۔

Comments

Popular posts from this blog

اسلام پاڑہ حالٹ پر نہ جانے کب مزید ٹریں ٹھہریں گی ، ایم پی ، ایم ایل اے کی کارکردگی بھی ناقص ، لوگوں میں ناراضگی کہا جواب ووٹ سے دینگے

اپنا حق حاصل کرنے کے لئے احتجاج کا کوئی ایسا طریقہ اختیار نہ کریں جس سے عوام کا عوام سے سامنا ہونے کا اندیشہ ہو : مولانا حلیم اللہ قاسمیجمعیۃ علماء مہاراشٹر کا یکروزہ تربیتی اجلاس بحسن و خوبی اختتام پذیر

अग्रणी चिकित्सा शिक्षा और व्यापक देखभाल HOPECON'25 कोलकाता में तैयार