جنوب مشرقی ریلوے شالیمار سے جئے پور کے درمیان 4 جوڑی خصوصی ٹرینیں چلائے گی ۔



کولکاتا‘19/ستمبر، 2019:
درگا پور اور دیوالی کے دوران مسافروں کی اضافی بھیڑ پر قابو پانے کیلئے جنوب مشرقی ریلوے شالیمار سے جئے پور - شالیمار کے درمیان 4 جوڑی خصوصی ٹرینیں چلائے گی۔ ہر سوموار کو شالیمار سے 7 اکتوبر، 2019 اور 28 اکتوبر، 2019 کے درمیان ٹرینیں روانہ ہوں گی اور ہر بدھ کو جئے پور سے 9 اکتوبر، 2019 اور 30 اکتوبر، 2019 کے درمیان ٹرینیں چلائی جائیں گی۔
ٹرین نمبر 08061 شالیمار- جئے پور اسپیشل کیلئے پی آر ایس اور فوری اثر کے ساتھ انٹرنیٹ کے ذریعہ ٹکٹ بکنگ کرائی جاسکتی ہے۔
SER to run four  pairs of Puja Special Trains between Shalimar and Jaipur ۔

Comments

Popular posts from this blog

اسلام پاڑہ حالٹ پر نہ جانے کب مزید ٹریں ٹھہریں گی ، ایم پی ، ایم ایل اے کی کارکردگی بھی ناقص ، لوگوں میں ناراضگی کہا جواب ووٹ سے دینگے

اپنا حق حاصل کرنے کے لئے احتجاج کا کوئی ایسا طریقہ اختیار نہ کریں جس سے عوام کا عوام سے سامنا ہونے کا اندیشہ ہو : مولانا حلیم اللہ قاسمیجمعیۃ علماء مہاراشٹر کا یکروزہ تربیتی اجلاس بحسن و خوبی اختتام پذیر

अग्रणी चिकित्सा शिक्षा और व्यापक देखभाल HOPECON'25 कोलकाता में तैयार