بھوٹان میں بھارتی فوج کا چیتا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ دو پائلٹ ہلاک

 


 بھوٹان میں ہندوستانی فوج کا ایک چیتا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا ہے ، اس میں سوار دونوں پائلٹ ہلاک ہوگئے۔  بھارتی فوج کے ذرائع کے مطابق ، حادثے میں جاں بحق ہونے والا ایک بھارتی آرمی پائلٹ لیفٹیننٹ کرنل کے عہدے کا تھا ، جبکہ دوسرا بھوٹان آرمی کا پائلٹ تھا جو ہندوستانی فوج کے ساتھ تربیت حاصل کر رہا تھا۔  ہیلی کاپٹر اروناچل پردیش کے کھرمو سے بھوٹان میں یونوفولا جارہا تھا۔
 اس حادثے 
میں مارے جانے والے ہندوستانی آرمی کے پائلٹ رجنیش پرمات اور انکے ساتھ ینگ رائل بھوٹان آرمی کے پائلٹ کیپٹین کالجنگ وانگڈی شامل ہیں ۔ انکی موت پر انکے اہلِ خانہ کے علاوہ دونوں ملکوں کے آرمی اور عام لوگوں نے گہرے دکھ و غم کا اظہار کیا ہے ۔

Comments

Popular posts from this blog

اسلام پاڑہ حالٹ پر نہ جانے کب مزید ٹریں ٹھہریں گی ، ایم پی ، ایم ایل اے کی کارکردگی بھی ناقص ، لوگوں میں ناراضگی کہا جواب ووٹ سے دینگے

اپنا حق حاصل کرنے کے لئے احتجاج کا کوئی ایسا طریقہ اختیار نہ کریں جس سے عوام کا عوام سے سامنا ہونے کا اندیشہ ہو : مولانا حلیم اللہ قاسمیجمعیۃ علماء مہاراشٹر کا یکروزہ تربیتی اجلاس بحسن و خوبی اختتام پذیر

अग्रणी चिकित्सा शिक्षा और व्यापक देखभाल HOPECON'25 कोलकाता में तैयार