پی آئی بی ، کولکاتا میں ’’دفتری زبان ہفتہ‘‘ کا اہتمام



کولکاتا‘24/ستمبر، 2019:
پریس انفارمیشن بیورو (مشرقی خطہ ہیڈ کوارٹر) کولکاتا میں 16 سے 23 ستمبر، 2019 کے دوران ’’دفتری زبان ہفتہ‘‘ کا اہتمام کیا گیا۔ 23 ستمبر،2019 کو منعقدہ تقریب کی صدارت اے ڈی جی محترمہ جین نامچو نے کی۔ اس موقع پر دفتری زبان ہفتہ کے تحت تحریری اور اورل زبان مقابلوں کا اہتمام کیا گیا اور ملازمین نے حصہ لیا۔ سرفہرست تین لوگوں کو انعامات سے سرفراز کیا گیا۔
مہمان خصوصی محترمہ نامچو، مقرر و شاہر جئے کمار رسوا ، پی آئی بی، کولکاتا کے ڈائرکٹر چنموئی چکرورتی، جوائنٹ ڈائرکٹر اجئے مہامیا نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ دفتری زبان کا اگر مسلسل استعمال کیا جائے تو اس زبان کو فروغ حاصل ہوگا۔ ہفتہ کے دوران منعقدہ متعدد لسانی مقابلوں کے جج فرائض معروف صحافی اور سابق صدر، پریس کلب، کولکاتا ، شری راج میٹھولیا نے انجام دی۔ تقریب کی نظامت شری اکشے بسوال نے کی۔
Official Language Week at PIB, Kolkata ۔

Comments

Popular posts from this blog

اسلام پاڑہ حالٹ پر نہ جانے کب مزید ٹریں ٹھہریں گی ، ایم پی ، ایم ایل اے کی کارکردگی بھی ناقص ، لوگوں میں ناراضگی کہا جواب ووٹ سے دینگے

اپنا حق حاصل کرنے کے لئے احتجاج کا کوئی ایسا طریقہ اختیار نہ کریں جس سے عوام کا عوام سے سامنا ہونے کا اندیشہ ہو : مولانا حلیم اللہ قاسمیجمعیۃ علماء مہاراشٹر کا یکروزہ تربیتی اجلاس بحسن و خوبی اختتام پذیر

अग्रणी चिकित्सा शिक्षा और व्यापक देखभाल HOPECON'25 कोलकाता में तैयार