رام پور ضمنی الیکشن نتائج 2019 : ایس پی امیدوار تزئین فاطمہ جیت کے قریب

لکھنؤ۔ اترپردیش کی رامپور اسمبلی سیٹ پر سماجوادی پارٹی امیدوار تزئین فاطمہ جیت کی جانب گامزن ہیں اور انہوں نے اپنے حریف امیدوار پر 14 ہزار ووٹوں کی سبقت حاصل کرلی ہے۔   ایس پی امیدوار تزئین فاطمہ نے اپنے قریبی حریف بی جے پی امیدوار بھارت بھوشن سے نویں راونڈ کی گنتی کے بعد 14 ہزار سے زیادہ کے ووٹوں سے آگے چل رہی ہیں۔ رامپور میں کانگریس تیسرے اور بہوجن سماج پارٹی چوتھے مقام پر ہے۔   سماج وادی پارٹی اور اعظم خان دونوں کے لئے رام پور کی سیٹ وقار کا سوال ہے۔ اعظم خان کے خلاف ضلع انتظامیہ کی ہوئی کارروائی کے بعد اس سیٹ پر جذباتی کارڈ کھیلا گیا ہے۔



Comments

Popular posts from this blog

اسلام پاڑہ حالٹ پر نہ جانے کب مزید ٹریں ٹھہریں گی ، ایم پی ، ایم ایل اے کی کارکردگی بھی ناقص ، لوگوں میں ناراضگی کہا جواب ووٹ سے دینگے

اپنا حق حاصل کرنے کے لئے احتجاج کا کوئی ایسا طریقہ اختیار نہ کریں جس سے عوام کا عوام سے سامنا ہونے کا اندیشہ ہو : مولانا حلیم اللہ قاسمیجمعیۃ علماء مہاراشٹر کا یکروزہ تربیتی اجلاس بحسن و خوبی اختتام پذیر

अग्रणी चिकित्सा शिक्षा और व्यापक देखभाल HOPECON'25 कोलकाता में तैयार