بہار ضمنی الیکشن ریزلٹ: کشن گنج میں اویسی کی پارٹی کو ملی جیت، بی جے پی امیدوار کو ہرایا

پٹنہ۔ بہار اسمبلی ضمنی الیکشن میں اسدالدین اویسی کی پارٹی اے آئی ایم آئی ایم کی دھماکے دار انٹری ہوئی ہے۔ اویسی کی پارٹی نے ضمنی الیکشن میں بہار کی کشن گنج سیٹ جیت لی ہے۔ اس سیٹ پر بی جے پی کو مضبوط دعویدار مانا جا رہا تھا لیکن قیاسوں پر لگام لگاتے ہوئے اویسی کی پارٹی کے امیدوار قمرالہدیٰ نے جیت حاصل کی۔     اویسی کی پارٹی نے شروع سے ہی بی جے پی کو سخت ٹکر دی تھی جس کے بعد ان کو جیت حاصل ہوئی۔ ایم آئی ایم کے ریاستی صدر اخترالایمان نے جیت کو پارٹی کی مسلسل محنت کا نتیجہ بتایا۔ انہوں نے کہا کہ اس مینڈیٹ کے ملنے کے بعد مسلسل سیمانچل میں کام کریں گے۔


Comments

Popular posts from this blog

اسلام پاڑہ حالٹ پر نہ جانے کب مزید ٹریں ٹھہریں گی ، ایم پی ، ایم ایل اے کی کارکردگی بھی ناقص ، لوگوں میں ناراضگی کہا جواب ووٹ سے دینگے

اپنا حق حاصل کرنے کے لئے احتجاج کا کوئی ایسا طریقہ اختیار نہ کریں جس سے عوام کا عوام سے سامنا ہونے کا اندیشہ ہو : مولانا حلیم اللہ قاسمیجمعیۃ علماء مہاراشٹر کا یکروزہ تربیتی اجلاس بحسن و خوبی اختتام پذیر

अग्रणी चिकित्सा शिक्षा और व्यापक देखभाल HOPECON'25 कोलकाता में तैयार