رشڑا میں ترنمول فاؤنڈیشن ڈے ۔ ضرورت مندوں میں کمبل تقسیم کیا گیا ۔




 آج رشڑا میں ترنمول کانگریس فاؤنڈیشن ڈے منایا گیا ۔ ساتھ ہی ضرورت مندوں میں کپڑے 
بھی تقسیم کئے گئے ۔ اس دوران رشڑا میونسپلٹی کے چئیرمین وجئے ساگر مشرا نائب چئیرمین زاہد حسن خان کے علاوہ کئی ترنمول لیڈران فاؤنڈیشن ڈے سے متعلق اہم باتیں کئے ۔ یہاں سیکڑوں کی تعداد میں ترنمول کارکنان بھی شرکت فرمائے ۔

Comments

Popular posts from this blog

اسلام پاڑہ حالٹ پر نہ جانے کب مزید ٹریں ٹھہریں گی ، ایم پی ، ایم ایل اے کی کارکردگی بھی ناقص ، لوگوں میں ناراضگی کہا جواب ووٹ سے دینگے

اپنا حق حاصل کرنے کے لئے احتجاج کا کوئی ایسا طریقہ اختیار نہ کریں جس سے عوام کا عوام سے سامنا ہونے کا اندیشہ ہو : مولانا حلیم اللہ قاسمیجمعیۃ علماء مہاراشٹر کا یکروزہ تربیتی اجلاس بحسن و خوبی اختتام پذیر

अग्रणी चिकित्सा शिक्षा और व्यापक देखभाल HOPECON'25 कोलकाता में तैयार