مغربی بنگال کی حکومت نے پیر کو ریاستی اسمبلی میں شہریت (ترمیمی) ایکٹ کے خلاف قرارداد پیش کی .


  کولکاتا 27/ جنوری  - قرارداد میں مرکزی حکومت سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ ترمیم شدہ شہریت کے قانون کو منسوخ کرے اور این آر سی کو نافذ کرنے اور این پی آر کو اپ ڈیٹ کرنے کے منصوبوں کو کالعدم قرار دے ۔ ریاستی پارلیمانی امور کے وزیر پرتھ چٹرجی نے ایوان کے خصوصی اجلاس میں اس قرارداد کو پیش کیا
 ۔  بائیں اور کانگریس ممبران اس قرارداد کی حمایت کئے ۔

Comments

Popular posts from this blog

اسلام پاڑہ حالٹ پر نہ جانے کب مزید ٹریں ٹھہریں گی ، ایم پی ، ایم ایل اے کی کارکردگی بھی ناقص ، لوگوں میں ناراضگی کہا جواب ووٹ سے دینگے

اپنا حق حاصل کرنے کے لئے احتجاج کا کوئی ایسا طریقہ اختیار نہ کریں جس سے عوام کا عوام سے سامنا ہونے کا اندیشہ ہو : مولانا حلیم اللہ قاسمیجمعیۃ علماء مہاراشٹر کا یکروزہ تربیتی اجلاس بحسن و خوبی اختتام پذیر

अग्रणी चिकित्सा शिक्षा और व्यापक देखभाल HOPECON'25 कोलकाता में तैयार