شہریت ترمیمی قانون اور این آر سی کے خلاف عام ہڑتال کا اثر کولکاتا کے تجارتی حلقوں میں بھی -
کولکاتا 8/جنوری ( پرویز عالم ) این ار سی ۔ سی اے اے ۔ اور این پی ار کہ خلاف بھارت بند کا آشر کولکاتا میں نظر ایا کالج اسٹریٹ بڑا بازار کالج اسٹریٹ بک مارکیٹ چیت پور موڑ زکریا اسٹریٹ کینگ اسٹریٹ ٹرہٹی اور راستوں پر بھی گاڑیاں مختصر نظر ائی رابندرا سرانی ٹریڈرش ایسوسن اور زکریا اسٹریٹ جوھری ایسو شن اور کاروباری تنظیموں میں بھی اپنے دوکانیں بند کرکے دھرنے پر بیٹھے ناخدا مسجد کہ امام مولانا شفیق قاشمی صاحب بھی کاروباری تنظیموں کی حمایت کی اور ساتھ بیٹھے نظر آئے ۔۔۔۔
Comments
Post a Comment