کولکاتاکے ضوریز حمید کی CAT 2019 میں نمایاں کامیابی ۔


کولکاتا‘6/جنوری، 2020:
کولکاتا کے ضوریز حمید نے  CAT 2019 میں امتیازی نمبروں سے کامیابی حاصل کی ہے۔ انہوں نے اس مقابلہ جاتی امتحان میں 89.34 فیصد پرسنٹائل حاصل کیا۔ ضوریز حمید آئی ای ایم، سالٹ لیک ، کولکاتا کے بی- ٹیک کے آخری سال کے طالب علم ہیں۔
ضوریز حمید جناب عبدالحمید کے فرزند ہیں جو وزارت برائے اطلاعات و نشریات ، حکومت ہندمیں ڈپٹی ڈائرکٹر کے منصب پر فائز ہیں۔ ان کے دوستوں اور بہی خواہوں نےان کی کامیابی پر بے حد خوشی ظاہر کی اور ان کے روشن مستقبل کی دعا کی ہے۔

Comments

Popular posts from this blog

اسلام پاڑہ حالٹ پر نہ جانے کب مزید ٹریں ٹھہریں گی ، ایم پی ، ایم ایل اے کی کارکردگی بھی ناقص ، لوگوں میں ناراضگی کہا جواب ووٹ سے دینگے

اپنا حق حاصل کرنے کے لئے احتجاج کا کوئی ایسا طریقہ اختیار نہ کریں جس سے عوام کا عوام سے سامنا ہونے کا اندیشہ ہو : مولانا حلیم اللہ قاسمیجمعیۃ علماء مہاراشٹر کا یکروزہ تربیتی اجلاس بحسن و خوبی اختتام پذیر

अग्रणी चिकित्सा शिक्षा और व्यापक देखभाल HOPECON'25 कोलकाता में तैयार