بھدریشور گنج جگ دھتری پوجا کمیٹی نے راشن کے ساتھ نقدی بھی ضرورت مندوں کو دیا ۔

 ہگلی25اپریل ( محمد شبیب عالم )  لاک ڈاؤن سے متاثرہ غریب ضرورت مندوں کے درمیان کوئی نہ کوئی چاول آلو پیاز تو تقسیم کر ہی رہا ہے ۔ مگر کچھ اور بھی ضروریات ہیں جو سوائے روپئے 
پیسوں کے پورے نہیں ہوسکتے ۔ اسی بات کا خیال رکھکر بھدریشور گنج جگ دھتری پوجا کمیٹی کے سیکریٹری دیبا برتا بسواس اور ممبران نے فیصلہ کیا کہ اناج اور دیگر خوردنی اشیاء کے ساتھ کچھ ہاتھ خرچ کے لئے نقدی رقم بھی دی جائے اور اسی منصوبہ کے ساتھ آج یہاں کے 76 ضرورت مندوں کے درمیان آلو پیاز ، سویابین ، چینی ، دودھ ، چائے ، چناچور ، موڑھی ، نمک ، تیل ، صابن ، دال ، بسکٹ کے ساتھ کچھ نقدی روپئے بھی دیئے ۔ سیکریٹری نے کہا کہ ان سامانوں کے علاوہ اور بھی کچھ ضروریات ہو سکتے ہیں ۔ ہم حسبِ اوقات لوگوں تک پہونچانے کی کوشش کررہے ہیں ۔

Comments

Popular posts from this blog

اسلام پاڑہ حالٹ پر نہ جانے کب مزید ٹریں ٹھہریں گی ، ایم پی ، ایم ایل اے کی کارکردگی بھی ناقص ، لوگوں میں ناراضگی کہا جواب ووٹ سے دینگے

اپنا حق حاصل کرنے کے لئے احتجاج کا کوئی ایسا طریقہ اختیار نہ کریں جس سے عوام کا عوام سے سامنا ہونے کا اندیشہ ہو : مولانا حلیم اللہ قاسمیجمعیۃ علماء مہاراشٹر کا یکروزہ تربیتی اجلاس بحسن و خوبی اختتام پذیر

अग्रणी चिकित्सा शिक्षा और व्यापक देखभाल HOPECON'25 कोलकाता में तैयार