کوہِ نور اسپورٹس اینڈ سوشل کلب کے جانب سے ماہ رمضان کے لئے خوردنی اشیاء کی تقسیم
- Get link
- X
- Other Apps
ہگلی25/اپریل ( محمد شبیب عالم ) بانسبیڑیا اسلام پاڑہ ہالٹ ( اسٹیشن ) کے قریب کوہِ نور اسپورٹس اینڈ سوشل کلب کے جانب سے سو ضرورت مندوں میں ماہ رمضان کے موقعے پر چنا چینی بیسن تیل اور ضروری خوردنی اشیاء تقسیم کیا گیا ۔ اس دوران اس کلب کے سیکریٹری و ممبران نے گزارش کیا کہ اس کارخیر میں آپ بھی حصہ لیں اور جسطرح کی امداد ہو ہمیں کریں ۔ آپکے جانب سے دی جانے والی امداد سے غریب ضرورت مندوں کی خوشیاں دوبالا ہوجائیں گی ۔ انکے گھروں میں بھی عید ہوگی ۔ انشاءاللہ
- Get link
- X
- Other Apps
Comments
Post a Comment