ہگلی انٹر ریجن ایکسپریس و مینی بس ایسوسی ایشن کے جانب سے ممبران کو مالی مدد دی گئی ۔

 ہگلی29/اپریل ( محمد شبیب عالم ) آج ہگلی ضلع انٹر ریجن ایکسپریس بس اور مینی بس ایسوسی ایشن کے جانب سے تارکیشور بس اسٹینڈ یونین کے تمام بس کارکنان کو کمیٹی کی جانب سے 500روپئے کی مالی تعاون دیا گیا ۔   
ساتھ ہی یہ بھی کہا گیا کہ یہ مالی تعاون آئندہ دنوں آرم باغ کے بس کارکنوں کو بھی دی جائے گی ۔  ایسوسی ایشن کے صدر گوتم دھولے نےکہا جو لوگ بھی اس کیمٹی سے جڑے ہیں اور اس مشکل وقت میں موقعے پر حاضر نہیں ہوپارہے ہیں وہ لوگ اپنے کے ساتھ بینک اکاؤنٹ نمبر بھی کمیٹی کو لکھوا دیں تاکہ ہم براہ راست آپکے اکاؤنٹ میں یہ معمولی رقم ڈال سکیں ۔  انہوں نے اور کہا کہ ہمیں خوشی ہےکہ اس مشکل وقت میں ہم اپنے کمیٹی کے لوگوں کو تک خدمت کا ہاتھ بڑھا پارہے ہیں ۔  آج یہاں 138لوگ موقعے پر پہونچے اور سماجی دوری پر عمل کرتے ہوئے یہ رقم انکے درمیان سونپ دی گئی ۔

Comments

Popular posts from this blog

اسلام پاڑہ حالٹ پر نہ جانے کب مزید ٹریں ٹھہریں گی ، ایم پی ، ایم ایل اے کی کارکردگی بھی ناقص ، لوگوں میں ناراضگی کہا جواب ووٹ سے دینگے

اپنا حق حاصل کرنے کے لئے احتجاج کا کوئی ایسا طریقہ اختیار نہ کریں جس سے عوام کا عوام سے سامنا ہونے کا اندیشہ ہو : مولانا حلیم اللہ قاسمیجمعیۃ علماء مہاراشٹر کا یکروزہ تربیتی اجلاس بحسن و خوبی اختتام پذیر

अग्रणी चिकित्सा शिक्षा और व्यापक देखभाल HOPECON'25 कोलकाता में तैयार