آج ضلع کے مختلف دفتروں میں سی آئی ٹی یو کی پچاسویں یومِ تاسیس منائی گئی
ہگلی30/مئی ( محمد شبیب عالم ) آج بایاں محاذ سے جڑی سی آئی ٹی یو تنظیم کی پچاسویں یومِ تاسیس منائی گئی ۔ اس دن پورے ہگلی ضلع کے سی آئی ٹی یو دفتر کے ساتھ ساتھ بانسبیڑیا کے گنیس گھاٹ کے قریب پارٹی دفتر کے سامنے پرچم لہرایا اور شہدا کی یاد میں انکی تصویر پر گل پیشی کی گئی ۔ اس تقریب میں شامل تھے ڈنلپ ، بانسبیڑیا ، چندرہاٹی علاقائی کمیٹی کے سیکریٹری انربن سرکار سمیت کئی مقامی رہنماء بھی ۔ اس دوران پارٹی کی جانب سے رسمی طور پر شہید کی یاد میں نعرے بھی لگائے گئے ۔
Comments
Post a Comment