معروف بنگالی اداکار سومترا چٹرجی کا لمبی علالت کےبعد انتقال، 85 سال کی عمر میں دنیا کو کہا الوداع 

 
 کولکاتا 15/نومبر ، ( محمد شبیب عالم  )   بنگلہ  فلم انڈسٹری کی مشہور شخصیت سومترا چٹرجی نے دنیا کو الوداع کہہ دیا۔ آج دوپہر کولکاتا کے ایک غیر سرکاری نرسنگ ہوم میں سومترا چٹرجی نے آخری سانس لی۔ گزشتہ ماہ کورونا سے متاثر ہونے کے بعد انہیں اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا لیکن ایک ماہ سے زائد عرصہ اسپتال میں زیر علاج رہنے کے باوجود وہ صحتیاب نہیں ہو سکے۔ ان کی عمر 85 سال تھی ۔ ڈاکٹروں کے مطابق علاج کے بعد ان کی کورونا رپورٹ منفی آنے کے بعد بھی کورونا سے ہونے والی کچھ ایسی پیچیدگیاں تھیں جو ختم نہیں ہوسکیں۔ سومترا چٹرجی کی موت پر بنگال کے لوگوں نے دکھ کا اظہار کیا ہے۔ فلم انڈسٹری سے لیکر عام لوگ بھی اپنے اس عظیم لیڈر، ہیرو کی موت پر افسردہ ہیں۔ وزیر اعلی ممتا بنرجی نے بھی سومترا چٹرجی کی موت پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ان کی موت سے نہ صرف فلم انڈسٹری بلکہ ریاست کا ایک بڑا نقصان ہوا ہے۔ سومترا چٹرجی کی خاص بات یہ تھی کہ وہ بہت ملنسار طبیعت کے مالک تھے،  سماجی کاموں میں بھی پیش پیش رہتے تھے۔ سومترا چٹرجی نے ہمیشہ سماج کے ہر طبقے کو جوڑنے و متحد کرنے پر زور دیا تھا ۔ سومترا چٹرجی نے آسکر ایوارڈ یافتہ فلم ڈائریکٹر ستیہ جیت رائے کے ساتھ بھی کم و بیش 14 فلموں میں کام کیا ہے ۔ سومترا چٹرجی نے آسکر ایوارڈ یافتہ فلم ڈائریکٹر ستیہ جیت رائے کے ساتھ بھی کم و بیش 14 فلموں میں کام کیا ہے۔ وہ پہلے اداکار تھے جنہوں نے ستیہ جیت رائے کی فلم فیلودا میں جاسوس  کا کردار ادا کیا تھا۔ انہیں اس کردار کے لئے کافی سراہا گیا تھا۔ ان کی یادگار فلموں میں سونار قلعہ، گھرے بائیرے، اشانی سنکیت، بابا فیلوناتھ ، شاخاپروشکھا، شامل ہیں۔ انہیں ملک و بیرون ملکوں میں کئی ایوارڈ سے نوازا گیا ہے جن میں پدم بھوشنسنگی ت ناٹک اکیڈمی کے ٹیگور رتن اور دادا صاحب پھالکے ایوارڈ سے بھی نوازا گیا۔ انہیں فلم انتردھان،  اور پدوکھیپ padokkhep کے لئے تین نیشنل ایوارڈ سے بھی سرفراز کیا گیا ا ۔نہیں سات فلم فیئر ایوارڈ جبکہ 2018 میں فرانس کا سویلین ایوارڈ بھی حاصل ہوا تھا ۔ ڈاکٹروں کے مطابق علاج کے بعد ان کی کورونا رپورٹ منفی آنے کے بعد بھی کورونا سے ہونے والی کچھ ایسی پیچیدگیاں تھیں جو ختم نہیں ہوسکیں۔ سومترا چٹرجی کی موت پر بنگال کے لوگوں نے دکھ کا اظہار کیا ہے۔ فلم انڈسٹری سے لیکر عام لوگ بھی اپنے اس عظیم لیڈر، ہیرو کی موت پر افسردہ ہیں۔ وزیر اعلی ممتا بنرجی نے بھی سومترا چٹرجی کی موت پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ان کی موت سے نہ صرف فلم انڈسٹری بلکہ ریاست کا ایک بڑا نقصان ہوا ہے۔ سومترا چٹرجی کی خاص بات یہ تھی کہ وہ بہت ملنسار طبیعت کے مالک تھے،  سماجی کاموں میں بھی پیش پیش رہتے تھے۔ سومترا چٹرجی نے ہمیشہ سماج کے ہر طبقے کو جوڑنے و متحد کرنے پر زور دیا تھا ۔ سومترا چٹرجی نے آسکر ایوارڈ یافتہ فلم ڈائریکٹر ستیہ جیت رائے کے ساتھ بھی کم و بیش 14 فلموں میں کام کیا ہے ۔ سومترا چٹرجی نے آسکر ایوارڈ یافتہ فلم ڈائریکٹر ستیہ جیت رائے کے ساتھ بھی کم و بیش 14 فلموں میں کام کیا ہے۔ وہ پہلے اداکار تھے جنہوں نے ستیہ جیت رائے کی فلم فیلودا میں جاسوس  کا کردار ادا کیا تھا۔ انہیں اس کردار کے لئے کافی سراہا گیا تھا۔ ان کی یادگار فلموں میں سونار قلعہ، گھرے بائیرے، اشانی سنکیت، بابا فیلوناتھ ، شاخاپروشکھا، شامل ہیں۔ انہیں ملک و بیرون ملکوں میں کئی ایوارڈ سے نوازا گیا ہے جن میں پدم بھوشنسنگی ت ناٹک اکیڈمی کے ٹیگور رتن اور دادا صاحب پھالکے ایوارڈ سے بھی نوازا گیا۔ انہیں فلم انتردھان،  اور پدوکھیپ padokkhep کے لئے تین نیشنل ایوارڈ سے بھی سرفراز کیا گیا ا ۔نہیں سات فلم فیئر ایوارڈ جبکہ 2018 میں فرانس کا سویلین ایوارڈ بھی حاصل ہوا تھا ۔    انکی موت کی خبر ملتے ہی وزیراعلیٰ  اسپتال پہونچی اور انکے اہل خانہ سے ملاقات کیں ۔ گزشتہ  6اکتوبر کو کورونا مثبت رپورٹ آنے کے بعد انہیں کولکاتا کے ویلویو نرسنگ ہوم میں بھرتی کرایا گیا تھا ۔  گزشتہ تیش گھنٹے سے انکی طبیعت میں تیزی کے ساتھ گراوٹ شروع ہوئی اور آخر میں ڈاکٹر انہیں بچانے میں ناکام ہوئے ۔  سومترا چٹرجی کی موت سے فلمی دنیا میں مایوسی پائی جارہی ہے ۔ کہا جارہا ہےکہ اس خلاء کو شاید ہی کوئی بھرپائے ۔ وہیں انکی موت پر فلم کے ساتھ ساتھ سیاسی ماحول اور عام لوگوں میں بھی غم و شوغ کا ماحول ہے ۔

Comments

Popular posts from this blog

اپنا حق حاصل کرنے کے لئے احتجاج کا کوئی ایسا طریقہ اختیار نہ کریں جس سے عوام کا عوام سے سامنا ہونے کا اندیشہ ہو : مولانا حلیم اللہ قاسمیجمعیۃ علماء مہاراشٹر کا یکروزہ تربیتی اجلاس بحسن و خوبی اختتام پذیر

अग्रणी चिकित्सा शिक्षा और व्यापक देखभाल HOPECON'25 कोलकाता में तैयार

کلکتہ کے مٹیا برج گارڈن ریچ( میٹھا تلاب) میں 26 جنوری ریپلک ڈے کے موقع پر جےء ہند ویلفیئر سوسائٹی کی جانب سے  کینسر آورنیس ایجوکیشنل کانفرنس پروگرام منعقد کیا گیا