کلکتہ کے مٹیا برج گارڈن ریچ( میٹھا تلاب) میں 26 جنوری ریپلک ڈے کے موقع پر جےء ہند ویلفیئر سوسائٹی کی جانب سے  کینسر آورنیس ایجوکیشنل کانفرنس پروگرام منعقد کیا گیا


 

کلکتہ کے مٹیا برج گارڈن ریچ( میٹھا تلاب) میں 26 جنوری ریپلک ڈے کے موقع پر جےء ہند ویلفیئر سوسائٹی کی جانب سے  کینسر آورنیس ایجوکیشنل کانفرنس پروگرام منعقد کیا گیا اور کویز کمپٹیشن اور آئی کیمپ پروگرام بھی کروایا گیا. یہ پروگرام اس ادارے کے جنرل سکریٹری محمد صاحب الدین کے صدارت میں پائہ تکمیل کو پہنچی اور مین گیسٹ صادک رحمان صاحب جو کے ایک سوشل رائٹر اور ورکر بھی ہے اس پروگرام میں شامل تھے. اس پروگرام میں ایم. ایل. اے. جناب خالق مولا صاحب اور ایڈوکیٹ دیباشش (بابلا ایچ) اور کے. ایل. پی.او  کے ایس.کے.سرف الدین صاحب اور سوشل ورکر مسز مینا خا تون اور گرو چرن سنگھ جو گرودوارا کمیٹی کے جنرل سکریٹری ہے اور سوشل ورکر بھی ہے اور جناب پرویز  انجم انٹرنیشنل ہیومن رائٹس اورگنایزشن ویسٹ بنگال  کے ماینوریٹی وینگس کے پریسیڈنٹ  اور جناب ریاض الدین  حیدر انصاری اور سوشل ورکر جناب راجیش کمار چودھری صاحب اور سوشل ورکر جناب لال مولا صاحب اور سوشل ورکر جناب اکرم حسین اور محمد جاوید, محمد علی حسین, شیخ مرزا, رمضان علی اور بہت سارے دیگر حضرات شامل تھے.

Comments

Popular posts from this blog

اسلام پاڑہ حالٹ پر نہ جانے کب مزید ٹریں ٹھہریں گی ، ایم پی ، ایم ایل اے کی کارکردگی بھی ناقص ، لوگوں میں ناراضگی کہا جواب ووٹ سے دینگے

اپنا حق حاصل کرنے کے لئے احتجاج کا کوئی ایسا طریقہ اختیار نہ کریں جس سے عوام کا عوام سے سامنا ہونے کا اندیشہ ہو : مولانا حلیم اللہ قاسمیجمعیۃ علماء مہاراشٹر کا یکروزہ تربیتی اجلاس بحسن و خوبی اختتام پذیر

अग्रणी चिकित्सा शिक्षा और व्यापक देखभाल HOPECON'25 कोलकाता में तैयार