ایڈووکیٹ نواب سہیل کو بانسبیڑیا ٹاؤن ترنمول کانگریس کا جنرل سیکریٹری بنایا گیا
- Get link
- X
- Other Apps
ہگلی25/فروری ( محمد شبیب عالم ) ایڈووکیٹ نواب سہیل کو بانسبیڑیا ٹاؤن ترنمول کانگریس کا جنرل سیکریٹری بنایا گیا ۔ اس عہدے کو پاکر نواب سہیل نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے ۔ آئندہ اسمبلی انتخاب میں ترنمول کانگریس کی بڑی کامیابی کے لئے عوامی خدمات انجام دینے کے لئے کوشاں رہیں گے ۔ نواب سہیل چنسورہ عدالت کے ایڈووکیٹ کا فرائض انجام دیتے ہیں اور وہ ہمیشہ سے ہی تمام طرح کی علاقائی سرگرمیوں میں مصروف رہتے ہیں ۔ آج یہ عہدہ ملنے کے بعد ریاستی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کے ساتھ ریاستی وزیر مملکت زراعت و آدی سپتو گرام کے ایم ایل اے کا بھی شکریہ ادا کیا ۔
Comments
Post a Comment