رشڑا میونسپلٹی کے سابق نائب چئیرمین زاہد حسن خان کو صدمہ


 

  
 ہگلی/ نہایت ہی دکھ کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہےکہ رشڑا میونسپلٹی کے سابق نائب چئیرمین و ہگلی ضلع ترنمول کانگریس کے جنرل سیکریٹری زاہد حسن خان کے بڑے بھائی حاجی محمد حسن خان گزشتہ سات مئی بروز جمعہ اس دارفانی سے کوچ کرگئے ۔ انا اللہ و انا علیہ راجعون ۔ انکی جنازے کی نماز نیا قبرستان میتری پتھ رشڑا میں ادا کی گئی ۔  مرحوم متقی ، پرہیزگار کے ساتھ سلیم الطبع اور شریف النفس تھے ۔ وہ رشڑا روحانی مسجد میں متولی کے خدمات بھی انجام دیتے رہے ہیں ۔  مرحوم کا اس دارفانی سے کوچ کرجانا باشندگان رشڑا ملی و سماجی حلقے کےلئے بہت خسارہ ہے ۔ اللہ تعالی مرحوم کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء کرے ساتھ ہی لواحقین کو صبر جمیل عطاء کرے آمین

Comments

Popular posts from this blog

اسلام پاڑہ حالٹ پر نہ جانے کب مزید ٹریں ٹھہریں گی ، ایم پی ، ایم ایل اے کی کارکردگی بھی ناقص ، لوگوں میں ناراضگی کہا جواب ووٹ سے دینگے

اپنا حق حاصل کرنے کے لئے احتجاج کا کوئی ایسا طریقہ اختیار نہ کریں جس سے عوام کا عوام سے سامنا ہونے کا اندیشہ ہو : مولانا حلیم اللہ قاسمیجمعیۃ علماء مہاراشٹر کا یکروزہ تربیتی اجلاس بحسن و خوبی اختتام پذیر

अग्रणी चिकित्सा शिक्षा और व्यापक देखभाल HOPECON'25 कोलकाता में तैयार