Posts

SOMETHING DIFFERENT

پنچایت ووٹ سوک کی نگرانی میں ، مرکزی فورس لاپتہ ، کہیں جھڑپ ، کہیں چلی گولی تو کہیں بلیٹ باکس پانی میں پھینکا ۔

Image
 ہگلی8جولائی( محمد شبیب عالم )  الیکشن شروع ہونے سے پہلے آرام باغ میں بم اور گولیوں کی آوازیں آئیں ۔  آرام باغ کے  ستماسا علاقے  میں بوتھ نمبر 273 سے آزاد امیدوار جہان آرا بیگم کے الیکشن  ایجنٹ قیام الدین ملک پر گولی چلائی گئی ۔ شدید  طور پر  زخمی حالت  میں  پہلے اسے دکشن نارائن پور رورل ہسپتال میں داخل کرایا گیا۔  بعد ازاں ان کی نازک حالت کو دیکھتے ہوئے آرام باغ میڈیکل کالج اسپتال منتقل کیا گیا ۔  حکمران جماعت پر فائرنگ کا الزام لگایا گیا ہے ۔  حالانکہ اس الزام کو بےبنیاد بتایا  ترنمول نے ۔ وہیں   دوسری جانب آرام باغ کے علاقے کے آرنڈی گرام پنچایت 2 میں پولنگ اسٹیشن پر بمباری ہوئی بم سے آرنڈی 2 نمبر  پنچایت کے سابق  پنچایت ممبر و   ترنمول کانگریس لیڈر سہراب حسین کے بیٹے جمیر حسین زخمی ہوگئے ۔  آزاد امیدوار پر بم پھینکنے کا الزام ہے ۔  یہ واقعہ ووٹ ڈالنے جاتے وقت پیش آیا ۔آزاد اور ترنمول کے درمیان صبح سے ہی بم باری کا سلسلہ جاری تھا ۔   ضمیر  حسین کی آنکھ پر چوٹ لگی ہے ۔   زخمی ضمیر کو   آرام باغ میڈیکل کالج اسپتال میں بھرتی کرایا  گیا   ہے ۔ اس واردات کےبعد گھنٹ

نوائے بنگال نیوز پر دیکھیں تازہ خبریں

 آپ سبھی دوستوں کو نیا سال مبارک ہو  

بانسبیڑیا میں ہنومان جینتی کا جلوس پولیس انتظامیہ قانون کو ٹھینگا دیکھاتے ہوئے اصلاحات کی نمائش ڈی جے کے گانوں کے ساتھ گالی گلوچ انتظامیہ تماشائی بنی رہی ، باوجود مسلمان پانی پلاتے رہے ۔

Image
  ہگلی16/اپریل ( محمد شبیب عالم ) بانسبیڑیا میں ہنومان جینتی کے موقعے پر اکثریتی طبقہ کے جانب سے عظیم الشان جلوس نکلالی گئی ۔ جلوس جتنی بڑی تھی اتنی ہی تعداد میں اصلاحات وہ بی DJ کےساتھ جس سے پورا علاقہ دہل چکا تھا ۔ جئے شری رام کے نعروں کےساتھ کشمیر اور پاکستان کے خلاف روح تک کو مجروح کردینے والا ڈائلاگ بجائے جارہے تھے ۔  حد تو تب ہوگئی کہ ڈی جے باجے سے نفرت انگیز گانے تو بج ہی رہےتھے اچانک اسی دوران بلکل سیدھے لفظوں میں گالی گلوچ بجنے لگا یہ سن کر مسلم علاقے کے لوگ ایک وقت کے لئے سکتے میں آگئے لیکن دوسری دفعہ گالی گلوچ بجتا کہ تب تک کسی نے گانا بدل دیا ۔   لیکن پھر بھی اس علاقے کے لوگ صبر سے کام لئے اور جلوس کا استقبال مخلصانہ انداز میں انہیں پانی پلاتے ہوئے رخصت کیا ۔ ایک طرف سے جلوس گزر جانے کےبعد لوگوں کے درمیان چرچا شروع ہوگیا کہ آخر اسطرح سے تو پہلے کبھی نہیں ہوا ۔  کھلے عام ڈی جے کے زریعے گالی ۔       کچھ لوگوں نے تو یہ بھی کہنا شروع کیا کہ اور پانی شربت انہیں پلاؤ ۔      موقعے پر موجود کچھ لوگوں نے پولیس کےساتھ اس گالی گلوچ کو لیکر چرچا کرنا چاہا تو پولیس نے سیدھے کہہ دیا کہ ا

پارسل کے ذریعےسیکڑوں تلواروں کی ہوم ڈیلیوری دیکھ کر پولیس بھی دنگ رہ گئی ۔

Image
پونے :  لوگ اپنی سہولت کے لیے گھر بیٹھے تمام ضروری اشیا آن لائن آرڈر کرتے ہیں لیکن ایک شخص نے کیا آرڈر کر دیا یہ جان کر آپ حیران رہ جائیں گے ۔  درحقیقت مہاراشٹر میں کورئیر کمپنی میں آئے 3 مختلف پارسلوں کے اندر سے 97 تلواریں  2 کوکری اور 9 مان ملے ہیں ۔ جس کے بعد پمپری چنچواڑ پولیس نے چار لوگوں کے خلاف ایف آئی آر درج کی ہے ۔ معلومات کے مطابق ڈی ٹی ڈی سی نامی کورئیر کمپنی میں ملازمین کو دو ڈبوں کا شبہ ہوا۔  اس نے کمپنی کے علاقائی منیجر رنجیت کمار سنگھ کو اس کی اطلاع دی جس کے بعد منیجر نے فوری طور پر پولیس کو اطلاع دی۔  پولیس ٹیم فوری طور پر موقع پر پہنچی اور دونوں مشکوک خانوں کی سکیننگ کی گئی تو شک بڑھنے پر باکس کھولنے کا فیصلہ کیا گیا۔  جیسے ہی دونوں ڈبوں کو کھولا گیا تو پولیس کا سر چکرا کر رہ گیا کیونکہ ان دونوں ڈبوں سے 92 تلواریں، 2 ککریاں اور 9 میانیں برآمد ہوئیں۔  اس کے بعد کورئیر بھیجنے والے امیش سدھ (40 گرین ایونیو، امرتسر، پنجاب) اور پارسل ڈیلیوری کرنے والے انیل ہون کے خلاف کیس درج کیا گیا ہے۔  ملزم مہاراشٹر کے اورنگ آباد کا رہنے والا ہے۔  پولیس کے مطابق ایک بوری کے اندر لپٹی پان

غازی پور میں مسجد پر قبضہ کرنے کی کوشش ، ویڈیو وائرل کو پہلے کراؤلی کا بتایا جارہا تھا

Image
اترپردیش - فلم " کشمیر فائل " کااثر ہندو انتہاپسندی کو  تقویت دےرہاہے اور یہی وجہ ہےکہ ملک  میں ایک دفعہ پھرسے      مذہبی منافرت کی  آگ  تیزی سے  سلگتے دیکھائی دےرہی ہے  ۔  بی  جے پی اور آر ایس ایس اب اپنے ایجنڈے پر کھلے عام برسرپیکار ہے۔ ہندو مسلم منافرت پہلے شمالی ہندوستان تک محدود تھی مگر اب کرناٹک کو ایک تجربہ گاہ کے طور پر استعمال کیا جارہا ہے۔ وہاں یکے بعد دیگرے تنازعات چھیڑتے ہوئے مسلمانوں میں مسلسل بے چینی کا ماحول بناکر رکھا گیا ہے ۔ شمالی ہندوستان میں رمضان کے آغاز کے ساتھ ہی بھگوادھاریوں کی شرپسندی میں اضافہ ہوگیا ہے۔ ایسی ہی ایک شرپسندی اترپردیش کے غازی پور میں دیکھنے میں آئی جہاں ایک مسجد کے سامنے بھگوا جھنڈے لہراتے ہوئے اس پر عملاً قبضہ کرنے کی کوشش کی گئی ہے ۔ یہ ویڈیو پہلے راجستھان کے کرولی کا ہونے کا دعوی کیا گیا تھا۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کچھ شرپسند عناصر جو یقیناً آر ایس ایس کی کسی نہ کسی محاذی تنظیم سے تعلق رکھتے ہیں، مسجد کے باب الداخلہ پر چڑھ چکے ہیں اور بھگوا جھنڈا لہرا کر جئے شری رام کے نعرے بلند کررہے ہیں ۔ انہیں روکنے والا کوئی نہیں ہے اور مسج

مخالف جماعتوں کو خاموش کرنے کی سازش کامیاب نہیں ہوگی : سونیا گاندھی

نئی دہلی 5/اپریل - کانگریس کی صدر سونیا گاندھی نے کہا ہے کہ حکومت اپوزیشن کو نشانہ بنا رہی ہے اور اس کی آواز کو دبانے کے لیے تمام طریقے اپنا رہی ہے، لیکن کانگریس عوام کی آواز بنے گی اور ان کے مسائل کے حل کے لیے حکومت پر دباؤ بنائے گی۔ منگل کو پارلیمنٹ ہاؤس میں کانگریس پارلیمانی پارٹی کی میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے گاندھی نے کہا کہ حکمراں پارٹی نے پولرائزیشن کی سیاست کرکے حالیہ انتخابات میں کامیابی حاصل کی ہے ۔  لیکن کانگریس اس سے مایوس نہیں ہے اور عوام کے امور اٹھاکر عوام کے لئے کام کرے گی ۔ انہوں نے کہا کہ حکومت اپوزیشن کی آواز کو کسی بھی طریقے سے دبانا چاہتی ہے۔ وہ مہنگائی کے معاملے پر اپوزیشن کی بات نہیں سن رہی اور محنت کش طبقے کا مسلسل استحصال کر رہی ہے۔ حکومت کی پالیسیوں کے خلاف 28 اپریل کو ملک گیر ہڑتال نے ثابت کر دیا ہے کہ حکومت کو عوام کے مسائل کے سامنے جھکنا پڑے گا ۔ کانگریس صدر نے کہا کہ ان کی پارٹی ملک کی سرحدوں کی حفاظت کے تعلق سے حکومت سے مسلسل بحث کا مطالبہ کر رہی ہے، لیکن حکومت ان کی بات سننے کو تیار نہیں ہے۔ مہنگائی آسمان چھو رہی ہے اور پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں لگاتار ا

بنڈیل کے لوکوپارہ میں بیوی کو قتل کرنے کے بعد شوہر نے خود کو پولیس کےحوالے کیا ۔ ‏

  ہگلی4اپریل ( محمد شبیب عالم )  یہ واقعہ بنڈیل اسٹیشن کےقریب  لوکو پاڑہ بنجارہ بستی میں پیش    آیا  ۔ گزشتہ رات سنی پاسی نے اپنی بیوی کے  سر پر لوہےکی سلاخ سے  حملہ کرکے موت کی نیند سلادیا  اور اسکی لاش کو ریل کی پٹریوں   کے کنارے  ایک جنگل میں   ویران مقام پر  پھینک دیا ۔ سنی پاسی اپنی گناہ قبول کرتے ہوئے بتایا  کہ اسکی    تیسری بیوی رانی پاسی کا معاشقہ کسی دوسرے شخص کےساتھ چل رہا ہےاسی شک میں اسکا قتل کردیا ۔   سنی پاسی نےکہا کہ  گزشتہ    کل رات دونوں ایک ساتھ شراب پیا کسی بات   کولیکر  ننےن بحث ہوئی  سنی اسکے سرپر لوہےکی سلاخ دےمارا ۔    سنی پاسی خود کو پولیس کی حوالے کرتے ہوئے کیا کہاکہ اسکی بیوی کا کسی دوسرے شخص کے ساتھ معاشقہ چل رہا تھا اور اس وجہ سے وہ میرے ساتھ رہنا نہیں چاہتی تھی ہمیشہ اپنی ماں کے گھر جانے کی رٹ لگائے رہتی تھی ۔   میرے انکار کرنے پر لڑتی جھگڑتی تھی گزشتہ کل رات کو میں گھر پر ہی ہمیشہ کی طرح شراب پی رہا تھا اور خوب نشے میں تھا اس دوران اپنی بیوی یہ تیسری بیوی کو بھی شراب پلایا اس کےبعد پھر سے آپسی بحث شروع ہوگئی اور میں غصے میں آکر ایک لوہے کی سلاخ اسکے سرپر د